دارفور میں حمیدتی کے مشیر اور اس کے ساتھیوں کا قتل

?️

سچ خبریں: فوری ردعمل ظاہر کرنے والے سودانی فورسز کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فوج کے حملے میں حمیدتی کے قریبی ساتھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
عربی خبروں کے نیٹ ورک اسکائی نیوز نے علی ابوبکر کی ہلاکت کی فوری اطلاع دی تھی۔
سودانی فوج نے گذشتہ روز جمعرات کو دارفور کے مرکزی صوبے میں واقع شہر زالنگی کے قریب فوری ردعمل فورسز کے کمانڈروں کے ایک میدانی اجلاس کو نشانہ بنایا۔
سوڈانی فوج کی ڈرون سے کیے گئے اس حملے میں فوری ردعمل فورسز کے دارفور میں سیکیورٹی امور کے مشاور حامد علی ابوبکر اپنے پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے۔
سوڈان میں اپریل 2023 سے ملکی فوج اور فوری ردعمل فورسز کے درمیان جاری خونریز تصادم میں اب تک لاکھوں افراد ہلاک اور بے گھر ہو چکے ہیں۔ ان تصادمات کی وجہ سے عوامی خدمات کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے اور انسانی تاریخ کا بدترین بحران جنم لے چکا ہے۔

مشہور خبریں۔

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور

?️ 18 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل

سعودی عرب کی سوڈان کو 100 ملین ڈالر کی امداد

?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے سوڈان کو 100

2022 کے لبنانی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ

?️ 28 مئی 2022سچ خبریں:  غسان الاستنبول فارس انٹرنیشنل کے ساتھ ایک انٹرویو میں بین

پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کو لائسنس دینے کا عمل شروع کردیا

?️ 13 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے

امریکہ اور مغربی ایشیا؛ ٹرمپ مشکل کا حصہ ہیں، حل نہیں

?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل ٹروتھ سوشل

نیب کو ایک کاروائی میں اہم کامیابی ملی

?️ 25 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی

اسرائیل غزہ میں زیادہ تر کن لوگوں کو نشانہ بناتا ہے؟صیہونی ویب سائٹ کا اعتراف

?️ 2 دسمبر 2023سچ خبریں: ایک صہیونی ویب سائٹ نے یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ

شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر جاپان کا ردعمل

?️ 12 اگست 2026سچ خبریں:جاپان نے شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے پر احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے