🗓️
خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل نائف الحجرف نے ہفتے کے روز ایران کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے۔
روس ٹوڈےکی رپورٹ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل نائف الحجرف نے ہفتے کے روز ایران مخالف الزامات لگائے،رپورٹ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل نے دعوی کیا کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے طرز عمل کو بھی شامل کرنا چاہئے اوران مذاکرات جوہری معاہدے پر دوبارہ عمل درآمد تک ہی محدود نہیں ہونا چاہئے۔
نائف الحجرف نے یہ بھی دعوی کیا کہ تعاون کونسل قومی خودمختاری کا احترام کرنا چاہتی ہے اور دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی ہے لیکن ایران نے اس پر عمل نہیں کیا،انہوں نے یہ غلط الزامات لگائے کہ تہران کے طرز عمل سے علاقائی استحکام کو نقصان پہنچا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج کی ریزرو فورس کا نیا بحران
🗓️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی واپسی سمیت اپنے اہداف حاصل کیے
اکتوبر
یورپ کا لبنان کو صیہونیوں کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ
🗓️ 29 مئی 2022سچ خبریں:مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے یورپی یونین کے نمائندے نے
مئی
یوکرین کو کلسٹر ہتھیار بھیجنے کے بارے میں ایلون مسک کیا کہتے ہیں؟
🗓️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او اور ٹویٹر کے
جولائی
گوٹیرس نے جنگ بندی اور یمنی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کو دوبارہ کھولنے کا کیا مطالبہ
🗓️ 22 جنوری 2022سچ خبریں: یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے انتھونی گوٹیرس نے
جنوری
محمد ضیف کیسے ہیں؟
🗓️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی صحافی نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ القسام
دسمبر
شہریار منور کا صارف کے کمنٹ پر سوال، پاکستان کا قصور تو بتاؤ؟
🗓️ 21 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں) اداکار شہریار منور نے ایک صارف کے پوسٹ پر
اپریل
غزہ میں قابضین کے خلاف فلسطینی فوج کے نئے ہتھکنڈے
🗓️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں
جولائی
وزیر داخلہ کا دعویٰ، اپوزیشن جماعت سے بھی کچھ لوگ صادق سنجرانی کو ووٹ دیں گے
🗓️ 11 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ
مارچ