حشد الشعبی کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عراقی نمائندہ

حشد الشعبی

?️

سچ خبریں: عراقی پارلیمان کی سکیورٹی اور دفاع کمیٹی کے رکن صقر حسن نے تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی فورسز ملکی خودمختاری کی ضامن ہیں اور ہم کبھی بھی ان کے مقام و مرتبے کو کوئی نقصان پہنچنے نہیں دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف حشد الشعبی فورسز کی قربانیاں عراق کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ حشد الشعبی ایک سرکاری اور قانونی ادارہ ہے جس کا تحفظ کیا جانا چاہیے اور ملک کی حفاظت میں ان فورسز کے کردار کی حمایت کی جانی چاہیے۔
صقر حسن نے بیان کیا کہ عراق کے سکیورٹی ڈھانچے میں حشد الشعبی فورسز کو کمزور کرنے یا ان کے کردار میں تخفیف کرنے کی منصوبہ بندی کو کامیاب ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ ان فورسز کا تحفظ عراق کی خودمختاری اور سلامتی کا تحفظ ہے۔ اس ادارے کے بارے میں کوئی بھی بحث اور تنازع بیرونی دباؤ سے پاک ہو کر کی جانی چاہیے۔
واضح رہے کہ عراق میں دہشت گرد عناصر اور داعش کی باقیات کے خلاف جنگ میں حشد الشعبی فورسز کے کلیدی کردار کے پیش نظر، امریکہ اور اس سے وابستہ گروہ اس سرکاری ادارے کو ختم کرنے کے لیے شدید کوششیں کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثہ جات کیس میں عمر ایوب کےخلاف کارروائی سے روک دیا

?️ 28 جولائی 2025پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپوزیشن

رانا ثنااللہ نے عمران خان کو براہ راست دھمکی دی، عدلیہ نوٹس لے، پی ٹی آئی رہنما

?️ 27 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری

سندھ ہائیکورٹ: تجاوزات کے خاتمے، کراچی کی اراضی کی حفاظت کیلئے حکام سے منصوبہ طلب

?️ 22 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے چیف سیکریٹری اور کے ڈی اے 

جنین کی ایک صہیونی بستی میں استقامتی جنگجوؤں کا آپریشن

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:آج ہفتے کی صبح استقامتی جنگجوؤں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں

مصر کی جانب سے عرب ملٹری فورس بنانے کی تجویز پر تل ابیب کی تشویش

?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی ریاست میں اپوزیشن جماعت کے رہنما یائیر لاپید نے

بن سلمان کی عیاشیاں؛دوسال میں ایک ارب ڈالر سیر تفریح پر خرچ

?️ 14 فروری 2021سچ خبریں:سعودی پروپیگنڈے کے برخلاف سعودی ولی عہد شہزادہ کی زندگی کے

ہم یمن کے خلاف اپنی دفاعی کاروائیاں بند کر دیں گے : صنعا

?️ 26 ستمبر 2021 سچ خبریں:المسیرہ ٹیلی گرام چینل کے مطابق المشاط نے یمن میں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری،حکومتی امیدوارکا پلڑا بھاری

?️ 2 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں) پنجاب میں اگلے وزیراعلیٰ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے