🗓️
سچ خبریں:صیہونیوں کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے پاس لاکھوں میزائل ہیں جس کی وجہ سے صیہونی حکام سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
اسرائیلی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے سکیورٹی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس مختلف قسم کے ایک لاکھ میزائل ہیں، اس اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2006 میں لبنان کے خلاف دوسری جنگ کے بعد حزب اللہ کی میزائل ٹیکنالوجی میں زبردست اضافہ ہوا جو اسرائیل کیلئے حظرے کی گھنٹی ہے۔
واضح رہے کہ صیہونی ذرائع ابلاغ نے اب تک کئی بار حزب اللہ کے میزائلوں کے حوالے سے رپورٹیں دی ہیں، کچھ عرصہ قبل واللا نیز وب سائٹ نے میزائلوں کے حوالے سے حزب اللہ کی پیشرفت کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے حوالے سے کہا تھا کہ حزب اللہ کے پاس ڈیڑھ لاکھ میزائل ہیں اور ممکنہ طور پر جنگ چھڑنے کی صورت میں اسرائیل کی جانب 10 سے 30 ہزار تک میزائل داغے جا سکتے ہیں جس کو لے کر صیہونی حکام اور عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے یہاں تک کہ بہت سارے صیہونی شہری مقبوضہ علاقوں سے فرار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ سیف القدس جنگ کے دوران تل ابیب اور اسدود پر بہت زیادہ میزائل فائر کئے گئے۔
مشہور خبریں۔
روسی صدر کا غزہ محاصرے کے بارے میں اظہار خیال
🗓️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں: روسی صدر نے غزہ جنگ کے بارے میں اپنے تازہ
اکتوبر
پاکستان طالبان کے ساتھ بات چیت کم کرنے کے لیے کوشاں؛ وجہ ؟
🗓️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: پاکستانی فوج کے قریبی اخبار ایکسپریس ٹریبیون نے ذرائع کے
اکتوبر
یوکرین کے لیے مغربی ممالک کی خفیہ پالیسی
🗓️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: پولیٹیکو نے متعدد باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک
دسمبر
پاکستان مینار پر ٹک ٹاکر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
🗓️ 18 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے
اگست
دنیا بھر میں جاری بحرانوں کی جڑ امریکہ ہے:آیت اللہ خامنہ ای
🗓️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:آیت اللہ خامنہ ای نےامریکہ کو دنیا میں بحران سازی کا
مارچ
ایشیائی، اسلامی ترقیاتی بینک کا فلڈ پروٹیکشن پروجیکٹ کیلئے 66.5 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا فیصلہ
🗓️ 10 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) اور اسلامی ترقیاتی
جولائی
ہم متحد چین کو مانتے ہیں:بھارت
🗓️ 13 اگست 2022سچ خبریں: تائیوان کے حوالے سے موجودہ صورتحال میں کسی بھی یکطرفہ
اگست
جانسن انتظامیہ کے اخلاقی اسکینڈل کا انکشاف
🗓️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:بورس جانسن کی حکومت کے ارکان کے اخلاقی سکینڈل کے بعد
ستمبر