حزب اللہ کی اسرائیل کی نئی نسل کشی پر عالمی شرمناک خاموشی پر تنقید ی

حزب اللہ

?️

سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے ناصر ہسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور عرب ممالک کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہسپتالوں پر ایسے حملے ایک نئی جنگی جرم کی حیثیت رکھتے ہیں جو صیہونی حکومت کی جانب سے ہسپتالوں اور طبی مراکز کے خلاف انسانیت مخالف جرائم سے بھرے سیاہ ریکارڈ میں اضافہ ہیں۔
حزب اللہ نے بین الاقوامی برادری اور عرب ممالک کی شرمناک خاموشی کے نتائج سے بھی خبردار کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف نیا کارنامہ

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے حال ہی میں اعلیٰ تباہ

یمنی فوج کی سعودی عرب کے اندر اہم کاروائی

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی

اسرائیلی فوج حقیقت کا تجزیہ کرنے سے قاصر ہے:صیہونی اخبار

?️ 14 مئی 2022سچ خبریں:اسرائیلی اخبار Haaretz نے گزشتہ سال ہونے والی "سیف القدس” کی

طالبان کی دارالحکومت کابل کی جانب پیشقدمی، افغان صدر نے افواج کو متحرک کرنے کا اعلان کردیا

?️ 15 اگست 2021کابل (سچ خبریں)  طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی

پرویزالٰہی اورپی ٹی آئی قیادت کا عمران خان کو مفاہمت کا مشورہ

?️ 13 اگست 2022لاہور:(سچ خبریں) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اورپی ٹی آئی قیادت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران

لبنان بنے کا صیہونیوں کا قبرستان:حزب اللہ

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب صدر نے اعلان

نریندر مودی کے دورے کے موقع پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال

?️ 7 مارچ 2024سرینگر: (سچ خبریں)  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر قانونی طور

اسلام آباد پولیس نے 4 مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں عمران خان کو طلب کرلیا

?️ 6 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے