?️
سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، صہیونی حکومت کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حیفا شہر کے رمبام ہسپتال میں اترا ہے۔
واضح رہے کہ یہ ہیلی کاپٹر اسرائیلی فوج کے متعدد اہلکاروں کو لے کر آیا تھا جو حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں کے دوران زخمی ہوئے تھے۔
دوسری جانب، خبروں کے ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں حزب اللہ کے حملوں کے انتباہی سائرن بج اٹھے۔
ایک اور اہم خبر یہ ہے کہ لبنانی حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے 300 بریگیڈ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
حزب اللہ کے حملوں میں صہیونی فوجی ہلاک
صہیونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے، خاموشی کی دانستہ پالیسی کے تحت اصل نقصانات کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے، گزشتہ روز حزب اللہ کی ڈرون کارروائی میں تین فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
اس حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بیروت کے خلاف کشیدگی میں اضافہ؛ "جولانی” اور "نیتن یاہو” ایک ہی خندق میں
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: لبنان اور شام کی سرحدوں میں دہشت گرد عناصر کی
جولائی
اسرائیل اقوام متحدہ کی جنسی تشدد کے مرتکبین کی سیاہ فہرست میں شامل
?️ 28 مئی 2026 سچ خبریں:اقوام متحدہ نے صہیونی حکومت کو تنازعات میں جنسی تشدد
مئی
ای سی پی نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کر دی
?️ 22 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فواد
دسمبر
10,000سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید
?️ 5 جون 2025سچ خبریں: فلسطینی قیدیوں کے امور سے وابستہ اداروں نے بدھ کے
جون
صہیونیوں کے ہاتھوں حماس کے دو رہنما گرفتار
?️ 16 فروری 2021سچ خبریں:صہیونی عسکریت پسندوں نے آج صبح مغربی کنارے کے متعدد علاقوں
فروری
اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب مقدمات کی مخالفت کر دی۔
?️ 7 مئی 2022اسلام آبا د(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کے
مئی
وزیراعظم عمران خان نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کر دیا
?️ 13 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیلی مظالم کی
مئی
حماس: مزاحمت نئی حقیقتوں کو دشمن پر مسلط نہیں ہونے دے گی
?️ 29 اکتوبر 2025سچ خبریں: حماس تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی
اکتوبر