?️
سچ خبریں: کینیڈا کی سپریم کورٹ نے کیوبیک کے قانون 21 کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے حجاب سمیت آشکار مذہبی علامات کے استعمال پر پابندی عائد ہے۔
واضح رہے کہ انسانی حقوق کے گروہوں اور مسلمانوں نے اس قانون کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
یہ قانون اساتذہ، ججوں اور پولیس اہلکاروں کو کام کی جگہ پر حجاب جیسی آشکار مذہبی علامات کے استعمال سے روکتا ہے۔
اس قانون کی منظوری کو 2019 سے انسانی حقوق کے گروہوں اور مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی مخالفت کا سامنا رہا ہے کیونکہ یہ غیر منصفانہ طور پر حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو نشانہ بناتا ہے اور سرکاری شعبے میں ان کے روزگار کے مواقع کو محدود کرتا ہے۔
کینیڈا کی نیشنل کونسل آف مسلمز کے صدر اسٹیون براؤن نے کہا کہ کمیونٹی کے گروہوں کو محض ان کی شناخت اور مذہبی عقائد کی بنیاد پر بعض پیشوں میں کام کرنے سے محروم کر دیا گیا ہے۔
مونٹریال کے انگلش اسکول بورڈ کے صدر اور اس قانون کے مخالفین میں سے جو اورٹونا نے بھی اعلان کیا کہ اسے تبدیل کرنے کی کوشش سیاسی راستے سے جاری رکھی جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الجزائر اور ایران کے درمیان میڈیا تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
?️ 20 نومبر 2026سچ خبریں: الجزائر کے وزیر مواصلات محمد بوسلیمانی اور ایران کے سفیر
نومبر
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
?️ 6 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) کراچی سے دبئی، دوحہ، ابوظبی، شارجہ اور بحرین
مارچ
امریکی عوام اپنے ملک میں گورننس بحران کو سنگین کیوں سمجھتے ہیں؟
?️ 6 فروری 2026 سچ خبریں: ایک تازہ ترین مشترکہ سروے جسے اے بی سی
فروری
واشنگٹن ایران کو فوجی ذریعے سے شکست نہیں دے سکتا:سابق امریکی سفارت کار
?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں:الجزائر میں امریکہ کے سابق سفیر ہنری انشر نے کہا ہے
ستمبر
لبنان پر تل ابیب کے حملوں میں شہداء کی تعداد 4303 تک پہنچی
?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: لبنان کی وزارت صحت نے آج ہفتہ کو اعلان کیا کہ
جولائی
مصر کی سرحد پر فوجی سرگرمیوں سے صہیونی خوفزدہ
?️ 18 فروری 2026مصر کی سرحد پر فوجی سرگرمیوں سے صہیونی خوفزدہ صہیونی ذرائع کے
فروری
حزب اللہ کے ڈرونز کی نشاندہی مشکل؛ ہمارا کام لبنان میں گھروں کی تباہی رہ گیا ہے؛ صیہونی افسران کا اعتراف
?️ 21 مئی 2026سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرونز
مئی
حزب اللہ کے حملے میں صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ
?️ 25 مارچ 2026سچ خبریں:حزب اللہ نے صہیونی فوج کے خلاف بڑے حملوں میں دو
مارچ