جنوبی لبنان میں ایک اسکول پر اسرائیلی توپ خانے کا حملہ

جنوبی لبنان

?️

سچ خبریں: صہیونی حکومت نے اپنے جرائم کی سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہر حاصبیا میں واقع ایک اسکول کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔
صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دو مرتبہ جنوبی لبنان کے قصبہ میفدون پر بمباری کی، مزید برآں، صہیونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے صوبہ نبطیہ میں واقع قصبہ میفدون کے اطراف میں بھی بمباری کی۔
لبنان سے ایک اور خبر کے مطابق، صہیونی حکومت کی فضائی جارحیت نے قصبہ زبدین میں کم از کم پانچ لبنانی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔
حزب اللہ کے ابابیل ڈرون طیاروں نے ایک صہیونی فوجی چوکی پر حملہ کیا
حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ صہیونی جرائم کے جواب میں، ہم نے ابابیل خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے قصبہ عدیسہ میں صہیونی حکومت کی فوج کے توپ خانے کے مرکز کو نشانہ بنایا۔

مشہور خبریں۔

شام میں مسلح گروہوں کے درمیان اختلافات میں شدت ؛الجولانی کی کرد ڈیموکریٹک فورسز کو وارننگ

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:شام میں مسلح گروہوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے درمیان

اگر اسرائیل نہ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا؟

?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکہ کے صدر نے بیت المقدس پر قابضین کے ساتھ

امریکہ جہاں بھی مداخلت کرتا ہے معاملات کو پیچیدہ بنا دیتا ہے، کیوں ؟

?️ 14 ستمبر 2023سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا  نے بدھ کے روز

ہم مسجد اقصیٰ کو ضائع نہیں ہونے دیں گے:خطیب مسجد اقصیٰ

?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں:مسجد اقصیٰ کے مبلغ شیخ عکرمہ صبری نے آج رمضان المبارک

منشیات کی زنجیر توڑنے کیلئے قومی اور عالمی سطح پر جدوجہد ضروری ہے: وزیراعظم

?️ 26 جون 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ منشیات کی

ایران اپنی قوت مدافعت کو مزید مضبوط بنا رہا ہے: وال اسٹریٹ جرنل

?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، ایران امریکہ کی جانب

ترکی کے سابق صدر کا ایران کے بارے میں امریکہ کو مشورہ

?️ 6 اکتوبر 2026 ترکی کے سابق صدر عبداللہ گل نے کہا ہے کہ امریکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے