?️
سچ خبریں:ترکی میں جیسےجیسے لیرا کی قدر میں کمی ہوتی جارہی ہے اس ملک کے عوام میں عدم اطمینان بڑھتا جارہا ہے جسے لے کر ترک عوام نے ٹویٹر پر "اردگان استعفیٰ” ہیش ٹیگ ٹرینڈ کیا۔
ترک عوام نے "اردگان کا استعفی” ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر کے ملک کی موجودہ صورتحال پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا،یادرہے کہ ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قیمت میں تیزی سے کمی کے ساتھ ساتھ ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ضروری اشیائے خورونوش کی کمی کے جواب میں ترک لیرا میں تیزی سے اضافے کے بعد اردگان استعفیERDOĞANİSTİFA ہیش ٹیگ نمبر ون بن گیا۔
واضح رہے کہ اس سال ڈالر کے مقابلے میں لیرا نے اپنی قیمت کا 20 فیصد کھو دیا ہے ، اور اس میں سے نصف کمی صرف پچھلے مہینے ہوئی جبکہ ہفتے کے شروع میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد لوگوں نے فیول اسٹیشنوں پر دھاوا بول دیا۔
واضح رہے کہ ترکی میں ایندھن کی قیمت بھاری ٹیکسوں (70٪) کی وجہ سے زیادہ ہے اور اب 40 قروشی اضافے کے ساتھ ، پٹرول اور ڈیزل کے ہر لیٹر کی قیمت 8 لیرا اور ایل پی جی گیس کی ہر لیٹر 6 لیرے تک پہنچ گئی ہے جس کو لے اس ملک کے عوام میں سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے۔


مشہور خبریں۔
غزہ کے لوگوں کو چھوڑنے پر مجبور کرنے میں ٹرمپ کا اصل مقصد کیا ہے؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: واضح رہے کہ اس منصوبے کا ہدف تشدد اور بدامنی
فروری
شامی شہریوں سے بھری جولانی جیلوں کے جہنم بننے کے بارے میں روئٹرز کی رپورٹ
?️ 23 دسمبر 2025سچ خبریں: شامی عوام کے خلاف ابو محمد جولانی حکومت کے مسلسل
دسمبر
نیوز ویک: ایرانی میزائلوں کے خلاف امریکی تھاڈ سسٹم کے استعمال کی لاگت $800 ملین ہے
?️ 28 جون 2025سچ خبریں: نیوز ویک نے جمعہ کے روز رپورٹ کیا کہ امریکہ
جون
جنگ کی آگ میں سوڈان؛ مسلسل تصادم اور بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال
?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: سوڈان سے ملنے والی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ
نومبر
تل ابیب قابض فوج کو ہمیشہ استثنیٰ دیتا ہے
?️ 19 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے عسکری حلقوں نے اس حکومت کے
جنوری
قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی ناکامی کی وجوہات
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی ٹی وی چینل 12 نیوز سائٹ کے تجزیہ کار
مارچ
کورونا کی وجہ سے جمعہ سے نئی پابندیاں لگائی جائیں گی
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات اسد عمر کا کہنا
اپریل
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
?️ 23 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون
جون