?️
سچ خبریں: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم سے ان کے ولی عہد محمد بن سلمان وزراء کی کونسل کے سربراہ بن گئے۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فرمان کے مطابق ان کے صاحبزادے اور بن سلمان کے بھائی خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
اس سے قبل محمد بن سلمان ولی عہد کے علاوہ سعودی وزیر دفاع تھے اور ان کی کونسل آف منسٹرز کے سربراہ کے طور پر تقرری کے ساتھ ہی ان کے بھائی وزیر دفاع بن گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
روس کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے شواہد
?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: یوکرین اور اس کے یورپی اتحادیوں کے مکمل انکار کے باوجود،
خطہ میں امریکی موجودگی کی وجہ،سینٹکام کمانڈر کی زبانی
?️ 24 مئی 2021سچ خبریں:سینٹکام دہشت گردوں کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب
مئی
امریکی امداد بند ہوگی تو یوکرین کا کیا حشر ہوگا؟یوکرینی صدر کا انتباہ
?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے ایک بار پھر امریکی امداد
نومبر
سعودی عرب میں امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ جنگی مشقیں
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:امریکی فوج کی مرکزی کمان نے سعودی عرب میں پہلی بار
مئی
ٹرمپ امریکہ کے صدر کیوں اور کیسے بنے؟
?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے 8 سال قبل پہلی بار صدارتی انتخاب
نومبر
ترکی کی ایک بار صیہونی جارحیت کی زبانی مذمت
?️ 17 نومبر 2023سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے غزہ میں بیت المقدس پر قابض
نومبر
پاک فوج کے جوانوں کا نئے سال کی آمد پر غیر متزلزل عزم کا اظہار
?️ 31 دسمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد
دسمبر
امریکی سرخ فاموں کی نسل کشی بھول گئے؟!: واشنگٹن میں چینی سفارت خانہ
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:امریکہ میں چینی سفارت خانے نے "واشنگٹن کے مقامی امریکیوں کی
مارچ