?️
سچ خبریں: مالٹا کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ بیان برطانیہ کے وزیراعظم کے اسی طرح کے بیانات کے چند گھنٹوں بعد اور فرانسیسی حکام کی فلسطین کی تسلیمیت سے متعلق گذشتہ چند دن کی گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔
مالٹا کے وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے کیے جا رہے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ اس سے قبل، مالٹا کی اپوزیشن جماعت نے جولائی کے وسط میں ہی فلسطین کو فوری طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
یاد رہے کہ گذشتہ مئی میں آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے بھی فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عمان کے مفتی کی عرب رہنماؤں پر کڑی تنقید
?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے
اپریل
تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے کوئی امید نہیں:فواد چوہدری
?️ 26 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر
جون
صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ بحرین
?️ 2 جون 2022سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے
جون
کیا مغرب بتدریج طالبان حکومت کے ساتھ اتحاد کر رہا ہے؟
?️ 28 مارچ 2025سچ خبریں: ایک رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک روایتی طور پر طالبان کے
مارچ
وزیر خارجہ، مفتی منیب کا معاہدے کی تفصیل بتانے سے انکار
?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن
اکتوبر
غزہ میں قرآن اور مساجد کی بے حرمتی
?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ اپنے 11ویں مہینے میں ہے جب کہ
اگست
اسرائیل کے 185 دانشوروں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے بارے میں اہم اعلان کردیا
?️ 7 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل سے تعلق رکھنے والے 185 دانشوروں نے
مئی
پچھلے24 گھنٹے میں کتنے صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں؟صیہونی فوج کا اعلان
?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے غزہ کے خلاف جنگ میں گزشتہ 24
جنوری