?️
سچ خبریں: برطانوی ڈاکٹروں نے اعلان کیا کہ وہ ستمبر میں برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی حکومت کی طرف سے ان کے نمائندوں کے ساتھ کام کے حالات اور تنخواہوں پر مذاکرات کرنے سے انکار کے خلاف احتجاج اور ہڑتالیں جاری رکھیں گے۔
برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ برٹش نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے لیے کام کرنے والے ماہر ڈاکٹر 19 اور 20 ستمبر کو 48 گھنٹوں کے لیے ہڑتال کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانوی ڈاکٹر کیا کرنے والے ہیں؟
مصری اخبار الیوم السابع نے اس خبر کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ رشی سنک نے حال ہی میں برطانوی احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کے نمائندوں کے ساتھ مزید مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت نے گزشتہ ماہ سرکاری شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں میں جو 6 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دی تھی اسی کو حتمی سمجھا جائے گا۔
برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعلان کے مطابق اس یونین میں شامل ماہر ڈاکٹرز جمعرات 24 اگست اور جمعہ 25 اگست کو بھی دو روزہ ہڑتال کریں گے جس کے پیش نظر کہا جا رہا ہے کہ انگلینڈ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی خدمات شدید خلل کا شکار ہوں گی۔
مزید پڑھیں: انگلینڈ میں ایک بار پھر ہڑتال
یاد رہے کہ پچھلی ہڑتالوں نے دسیوں ہزار طبی تقرریوں کو منسوخ کرنے اور NHS پر دباؤ کو دگنا کرنے کے بعد برطانیہ میں ڈاکٹروں کی طرف سے نئی ہڑتالوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کی حکومت کتنی چلے گی؟
?️ 8 مارچ 2024سچ خبریں: پاکستان امت انسٹی ٹیوٹ کے سکیرٹری جنرل نے پاکستانیوں میں
مارچ
غزہ میں صیہونی درندگی کی ایک اور مثال؛معذور افراد شہید
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجہ میں غزہ کے
اکتوبر
سوئنگ ریاستوں میں ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان سنسنی خیز دوڑ
?️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکہ میں صدارتی انتخابات میں صرف دو ہفتے باقی رہ گئے
اکتوبر
صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے مخالفین کا مظاہرہ
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے مخالفین نے ان کی رہائش گاہ
دسمبر
اسرائیلی نصر اللہ سے اتنا خوفزدہ کیوں ہیں؟
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:2006 کی جنگ کی 17ویں سالگرہ کے موقع پر پیر کی
اگست
توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل
?️ 23 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے
دسمبر
بھارت کی آبی جارحیت، بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، مظفرآباد میں آبی ایمرجنسی نافذ
?️ 26 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت نے آبی جارحیت آغاز کر دیا، بغیر
اپریل
ٹیکنالوجی کی دنیا میں کون سا انقلاب آنے والا ہے؟
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ڈی این اے کمپیوٹر ایک ایسی
ستمبر