سچ خبریں:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف چلائی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی جس کے بعد جانسن ہی اب اس ملک کے وزیر اعظم رہیں گے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم اور کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی،اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے خلاف چلائی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک 211 ووٹ سے ناکام ہوگئی اس لیے کہ 59 فیصد ارکان پارلیمنٹ نے بورس جانسن پر اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔
ذرائع کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے بورس جانسن کے حق میں 211 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 148 ووٹ پڑے جبکہ بورس جانس کو کامیابی کیلئے 180 ووٹ درکار تھے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اکشےکمار کورونا وائرس سے صحتیاب ہو گئے
اپریل
صہیونی فوج کی عسکری اور خفیہ بٹالین ۵
جون
امریکی دہشت گرد فوج کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کا قتل، پینٹاگون نے اہم اعتراف کرلیا
جون
سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ موجودہ مسائل کا حل عبوری حکومت کا قیام ہے
مئی
پاکستان کی خوشحالی کیلئے نئی حکومت کیساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، آئی ایم ایف
فروری
چین نے مصنوعی سورج کا کامیاب تجربہ کر لیا
مئی
امریکی فوجی قافلہ شام کے نواحی علاقے الحسکہ سے عراق روانہ
مئی
زیاد النخالہ اور سید حسن نصر اللہ کے درمیان گفتگو مین کیا ہوا؟
فروری