?️
سچ خبریں:سعودیوں کی جانب سے بروقت ٹکٹ جاری نہ کرنے کی وجہ سے برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں حج کرنے کے لیے آنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
برطانوی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے متعدد مسلمان جو مناسک حج کی ادائیگی کے لیے رضاکارانہ طور پر سعودی عرب کا سفر کر رہے ہیں، کو سعودی عرب کے نئے رجسٹریشن سسٹم کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے اور وہ سعودی عرب پرواز کرنے سے قاصر ہیں۔
بی بی سی کی ویب سائٹ کے مطابق برٹش کونسل آف حجاج نے اعلان کیا کہ ہفتے کے روز 12 افراد کو بتایا گیا کہ وہ سعودی عرب نہیں جا سکتے کیونکہ پروازوں اور حج کے لیے ای ٹکٹ بروقت جاری نہیں کیے گئے ہیں،انہیں گھر لوٹ کر خبر کا انتظار کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے حال ہی میں ایک آن لائن پورٹل شروع کیا ہے جہاں یورپ، شمالی امریکہ اور آسٹریلیا کے مسلمان اگر اس سال جولائی میں شروع ہونے والے حج میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں رجسٹریشن کرانا ہوگی جبکہ حج کے اخراجات میں اچانک اضافے نے بھی یورپی عازمین حج کو پریشان کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ برطانیہ میں فی شخص 6000 پونڈ سے 10000 پونڈ تک بڑھائے جانے والے حج کے اخراجات پر سعودی حکام کو تنقید کا سامنا ہے، برٹش پیلگریمز کونسل کے سربراہ نے کہا کہ برطانوی کرکٹ کھلاڑی عادل رشید سمیت 250 مسافر سعودی عرب پرواز نہیں کر سکے۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل اور امریکہ کا ہدف ایران کو علاقائی طاقت بننے سے روکنا
?️ 9 جون 2026سچ خبریں: واشنگٹن میں صہیونی حکومت کے سفیر یخیل لایتر نے فاکس
جون
مفتی عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا
?️ 21 جون 2021لاہور (سچ خبریں) مدرسےمیں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان
جون
مسافروں کے لیے کرنسی ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی شرط پرانی ہے، ایف بی آر
?️ 12 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ
ستمبر
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
?️ 20 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے
مارچ
پتنگ بازی پر مکمل پابندی کے لیے وزیراعلی پنجاب، آئی جی، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو خط
?️ 25 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) جوڈیشل ایکٹیوزم پینل نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی
اکتوبر
یوکرین بحران کا اصل آغاز کرنے والا امریکہ ہے: چین
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں: ماسکو میں چین کے سفیر ژانگ ہنہوئی نے ڈونباس میں روس
اگست
ہمیں واضح پیغام دیا گیا پاکستان کے ساتھ ہیں لیکن آئی ایم ایف پروگرام مکمل کریں، وزیراعظم
?️ 24 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم
جنوری
ایران کے میزائل لانچنگ پلیٹ فارم بمباری کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ فعال؛ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
?️ 4 اپریل 2026سچ خبریں:نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے میزائل لانچنگ پلیٹ
اپریل