?️
سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ بحرین میں دفاعی نظام اکٹیو کر دیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کے خلاف جوابی حملے کی اطلاع دی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور امریکی دہشت گرد فوج کی جانب سے ملک کے جنوبی علاقوں پر جارحیت کے نتیجے میں، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے مختلف قسم کے تباہ کن ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے بحرین میں تعینات امریکی پانچویں بیڑے کو اپنے ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
فوج نے اس اعلامیے میں کہا کہ دیگر مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ، دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے جان کی بازی لگا دیں گے اور جارح دشمن کو سبق سکھائے بغیر باز نہیں آئیں گے۔
کویت نے اپنے فضائی دفاع کے اکٹیو ہونے کی اطلاع دی
کویت کی فوج نے بھی اعلان کیا کہ اس کے ملک کے فضائی دفاعی نظام اس وقت مخالف اہداف کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس کے سربراہ کا آیت اللہ خامنہ ای کے نام پیغام
?️ 11 فروری 2021سچ خبریں:ایران کے انقلاب اسلامی کی فتح کی 42 ویں سالگرہ کے
فروری
فوج کےذہنی بحران کو حل کرنے کے لیے اسرائیلی فوج کا خصوصی پروگرام
?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Yedioth Aharonot نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی جنگ
دسمبر
کینیڈا کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ برآمد
?️ 1 اگست 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیموں کے وسیع پیمانے پر احتجاج کے باوجود
اگست
آئینی بنچ میں توسیع سے عدلیہ کی غیرجانبداری پر سوالات اٹھ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو خط
?️ 21 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ
جون
جنوبی شام پر صیہونی حملہ
?️ 2 جولائی 2026سچ خبریں:شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے جمعرات اور جمعہ
جولائی
فلسطینی اسیروں پر صیہونیوں کے وحشیانہ تشدد
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی اسیروں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل
فروری
خطے میں امریکی فوجی موجودگی پر روس کا ردعمل
?️ 20 جولائی 2026سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کے نائب وزیر الیگزنڈر الیموف نے
جولائی
اسلامی جہاد نے شام اور حماس کے تعلقات کا خیر مقدم کیا
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے رہنماؤں میں سے خضر
ستمبر