سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنینشل نے امریکی آئس کریم کمپنی کے ذریعہ صیہونی ریاست کا بائیکاٹ کیے جانے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
نیوزذرائع کی رپورٹ کے مطابق کچھ عرصے قبل آئس کریم بنانے والی امریکہ کی معروف کمپنی بین اینڈ جیری نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں بنائیں گئیں غیر قانونی صیہونی بستیوں میں اپنی آئس کریم فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کو انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے قانونی بناتے ہوئے اُس سے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں بنائی جانے والی صیہونی بستیاں غیر قانونی ہیں اور انکی تعمیر عالمی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی بھی شمار ہوتی ہیں،بیان میں مزید آیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی آبادکاری سے براہ راست فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی پامالی سے گہرا تعلق ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی بستیوں کے تعمیری منصبوں کی توسیع کا مقصد اقتصادی مفادات حاصل کرنا ہے اور ان غیر قانونی اقدامات کی پوری ذمہ داری اُن کمپنیوں پر عائد ہوتی ہے جو صیہونی آبادکاری کی حمایت کر رہی ہیں۔
مشہور خبریں۔
شام میں جولانی کی منصوبہ بندی کیا ہے؟
دسمبر
وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد شہباز گِل ہسپتال سے ’غائب‘
دسمبر
G7 کے رکن ممالک کی لبنان میں جنگ بندی کی حمایت اور نیتن یاہو کے خلاف عدالت کے حکم پر خاموشی
نومبر
بیرسٹر سیف نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں کے بارے میں مریم نواز کو انہیں کی بات یاد دلا دی
جولائی
جرمنی میں مرکل کے جانشین کا تعین کرنے کے لیے انتخابی تعطل
ستمبر
کئی طاقتوں کے نہ چاہتے ہوئے بھی دنیا کثیر قطبی کی طرف گامزن
اپریل
دنیا پور پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین ڈراما ہے، رمشا، خوشخال خان
ستمبر
شمالی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کے بارے میں اہم بیان
جون