?️
سچ خبریں:عبدالباری عطوان کا کہنا ہے کہ نئے مرحلے میں ایران فوری اور براہ راست ردعمل کی حکمت عملی کے مطابق کام کرے گا نیز امریکہ، یورپ اور صیہونی حکومت تہران کے مفادات کے خلاف کسی بھی مشکوک اور جارحانہ اقدام کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں۔
انٹر ریجنل اخباررائے الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر اور عرب دنیا کے ممتاز تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے ایک نئے کالم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے سمندری خلاف ورزیوں کے جواب میں قبضے میں لیے گئے یونان کے دو تیل ٹینکروں کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔
عطوان کا کہنا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے جمعے کی شام ایران کے ساحل کے قریب خلیج فارس کے پانیوں میں دو یونانی بحری جہازوں کو پکڑ لیا، جو دو اہم مسائل کی عکاسی کرتا ہے۔
1۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا ان بحری جہازوں کا قبضہ یونان، امریکہ اور تمام یورپی ممالک کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ علاقائی یا بین الاقوامی پانیوں میں اور ایران کی سرزمین کے اندر یا باہر اس کے مفادات پر کسی قسم کی مداخلت کا براہ راست اور فوری جواب دیا جائے گا۔
2۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایران ، یورپی ممالک اور امریکہ کے درمیان ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات رک گئے ہیں اور اس کا انجام معلوم نہیں ہے۔


مشہور خبریں۔
معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: وزیر اعظم
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے
اکتوبر
خطے میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کے بڑے نقصانات
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیلی حکام سے ملاقات میں اعلان
اکتوبر
اسرائیل میں اسلحہ لائسنس کی درخواستوں میں تین گنا اضافہ
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک صہیونی میگزین نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کی
ستمبر
شام میں روسی اور شامی فوج کی مشترکہ مشقیں
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: روس کی وزارت دفاع نے جمعرات کی صبح بتایا کہ
اگست
امریکہ کا چین کو انتباہ
?️ 14 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے انڈونیشیا کے دارالحکومت کے دورے
دسمبر
ٹرمپ کے حامیوں نے شام پر بمباری کے بعد نیتن یاہو کو "پاگل” قرار دے دیا
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اسرائیلی ریاست کے شام کے خلاف شدید حملوں
جولائی
آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے دہشتگردوں کے عزائم کو شکست دی۔ وزیراعظم شہباز شریف
?️ 21 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن
اگست
صہیونی میڈیا کارکن کا نیتن یاہو پر سخت حملہ
?️ 21 جولائی 2025صہیونی میڈیا کارکن کا نیتن یاہو پر سخت حملہ، تم اسرائیل کو
جولائی