?️
اگر اسرائیل نےصمود بیڑے پر کارروائی کی تو جوابی کاروایی کریں گے:اسپین کا انتباہ
اسپین کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے عالمی بیڑے صمود کے خلاف کوئی اقدام کیا تو میڈرڈ خاموش نہیں بیٹھے گا بلکہ عملی ردعمل دے گا۔
روسیا الیوم کے مطابق، اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ صمود بیڑے کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی بلکہ اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ بھی تصور کی جائے گی، جس پر اسپین سخت ردعمل دکھائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بیڑے کی چند کشتیوں نے بارسلونا کی بندرگاہ سے روانگی اختیار کی ہے، اور یہ سرگرمی مکمل طور پر انسانی اور پُرامن نوعیت کی ہے۔ اسپین ان تمام کارکنوں اور مسافروں کی سیاسی سرپرستی کر رہا ہے جو اس مشن میں شریک ہیں۔
اسپین کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے سفیر کو ہدایت کی کہ وہ تیونس کے ساحلوں پر صمود بیڑے کے خلاف حالیہ ڈرون حملے کی تحقیقات کریں۔
ادھر صمود بیڑے کے منتظمین نے بھی ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے خطرناک اقدامات میں تیزی آ رہی ہے، جو اس مشن کے لیے سنجیدہ خطرہ بن سکتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
تل ابیب میں امریکی سفیر کا پوسٹ فوری طور پر ڈیلیٹ؛ وجہ ؟
?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: تل ابیو میں امریکا کے سفیر مائیک ہیکابی نے کل ایک
اگست
عمران خان نے ہندوستان کو خبردار کیا
?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: عمران خان نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل پر
دسمبر
کینیا کے باشندوں کا برطانیہ سے معاوضے کا مطالبہ
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں: کینیا کے متعدد شہریوں نے انگلینڈ کے خلاف انسانی
اگست
ترکی میں پانچ سال قبل بغاوت کرنے کے بہانے 71 افراد کی گرفتاری
?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:ترکی کی سکیورٹی فورسز نے پانچ سال قبل ناکام بغاوت میں
جنوری
غزہ کے شہداء کا بدلہ ضرور لیں گے:حماس
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:ایران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے
اگست
فرانس کی طرف سے یوکرین کے لیے 100 ملین یورو امدادی فنڈ کا قیام
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے پراگ میں یورپی
اکتوبر
طالبان کو سرعام سزا نہیں دی جائیں گی
?️ 24 ستمبر 2021 سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس کو انٹرویو دیتے ہوئےسابق طالبان حکومت کے
ستمبر
سعودی عرب کا ایران پرجوہری ہتھیار حاصل کرنے کا الزام
?️ 4 اگست 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبدالعزیز ال
اگست