امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ نیتن یاہو کی جنگی مشین پر خرچ نہیں ہونا چاہیے: سینڈرز

نیتن یاہو

?️

واضح رہے کہ  سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس فلسطینی عوام کی بھوک ختم کرنے کی طاقت ہے لیکن وہ کوئی اقدام نہیں کر رہے اور غزہ میں انتہائی شدید بھوک کے خاموش تماشائی ہیں۔
انہوں نے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے سے صیہونی حکومت کو دی جانے والی ہمہ جہت امداد کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ محض نیٹن یاہو کی جنگی مشین نہیں بن سکتا۔
سینڈرز، جنہوں نے اس سے قبل صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے تجاویز پیش کی تھیں، غزہ میں انسانی صورت حال کے بارے میں کئی بار انتباہ کر چکے ہیں۔
امریکی کانگریس میں جارجیا کی ری پبلکن نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین نے بھی ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر ایک علیحدہ پیغام میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
اس ری پبلکن نمائندے نے اسرائیل کو امریکی مالی اور فوجی امداد کو براہ راست اس بحران سے منسلک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس امداد کا مطلب ہے کہ ہر امریکی ٹیکس دہنده اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا شریک ہے۔ میں کسی غیر ملک میں نسل کشی کی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتی۔ اور میں اس کے بارے میں خاموش نہیں رہوں گی۔
غور طلب ہے کہ اقوام متحدہ نے بالآخر پہلی بار باضابطہ طور پر غزہ میں قحطی کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے تحفظ خوراک (IPC) کے اعلان کے مطابق، غزہ کے صوبے میں باضابطہ طور پر قحطی کا اعلان کر دیا گیا ہے اور پیش گوئی کی گئی ہے کہ یہ ستمبر کے آخر تک غزہ پٹی کے صوبوں دیر البلح اور خان یونس تک پھیل جائے گا۔

مشہور خبریں۔

معروف بھارتی جوڑی کی 9 سال بعد طلاق

?️ 6 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عامر علی اور

امریکی اتحاد کی ناکہ بندی نے یمنی عوام کو محروم کرر کھا ہے:یمنی عہدہ دار

?️ 13 دسمبر 2022سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے پیر

کیا سپریم کورٹ کے فیصلے میں آئین کی خلاف ورزی ہوئی ہے؟ سینیٹر عرفان صدیقی کی زبانی

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے

یوکرین کی جنگ میں روسی ہلاکتوں کے اعدادوشمار

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:    جب کہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع جاری

ایران کی علاقائی طاقت مستحکم، خطے میں نئے توازن کا آغاز؛ عرب ذرائع ابلاغ کا اعتراف

?️ 16 جون 2026سچ خبریں:روئٹرز اور خلیج فارس کے ذرائع ابلاغ نے حالیہ جنگ کے

ایران جنگ کے بعد امریکہ کے میزائل ذخائر بحرانی سطح پر؛ امریکی حکام کا اعتراف

?️ 30 اگست 2026سچ خبریں:امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ

امیر جماعت اسلامی کا اہم اعلان اور حکومت کو انتباہ

?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان، نے 12 جولائی

حزب اللہ کا شمالی مقبوضہ علاقوں پر میزائلی حملہ

?️ 14 جون 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت نے حزب اللہ کے راکٹ حملے کی تصدیق کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے