?️
سچ خبریں:امریکی کانگریس کے اجلاس میں پینٹاگوں کے سربراہ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر وضاحت پیش کی تو ڈیموکریٹ نمائندے سیٹھ مولٹن نے طنزیہ ردعمل دیا۔
ہیگستھ نے آبنائے ہرمز کی بندش کے حوالے سے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کی ناکہ بندی کو ناکہ بندی کر دیا ہے ۔
مولٹن نے جواب دیا کہ کیا آپ کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے ہمیں ناکہ بندی میں گھیر لیا، اور ہم نے ان کی ناکہ بندی کو ناکہ بندی کر ڈالا
انہوں نے طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے صدر میڈیسن (1809-1817 کے امریکی صدر) کہیں کہ برطانویوں نے واشنگٹن جلا دیا، لیکن فکر نہ کرو، ہم بھی اسے جلا دیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
رمضان میں غزہ جنگ جاری رہنے پر صیہونیوں کو گہری تشویش
?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا
مارچ
یوٹیوب پر طویل ویڈیو کا دلچسپ حصہ دکھانے والا اے آئی فیچر متعارف
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے پریمیم صارفین کے لیے
مئی
مراد سعید کا سوات ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان
?️ 26 مارچ 2021خیبرپختونخوا(سچ خبریں) وفاقی وزیر مراد سعیدنے سیدو شریف ایئرپورٹ کی تقریب میں
مارچ
لبنانی حکومت حزب اللہ کے مکمل خلع سلاح کی ذمہ دار ہے:امریکہ
?️ 31 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی کے نائب نے
مارچ
سلامتی کونسل کی قرارداد غزہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں ناکام
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بیان میں غزہ کو
دسمبر
کیا سنی اتحاد کونسل کا جمعیت علماء اسلام کے ساتھ اتحاد ہو جائے گا؟
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے جمعیت علماء
جون
فرانس کے صدر کا اسرائیل کو مشورہ
?️ 19 جون 2026 سچ خبریں:فرانس کے صدر ایمانوئل ماکرون نے جمعرات کو اسرائیلی وزیراعظم
جون
جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیا
?️ 24 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ
جنوری