?️
سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنے ملک کی فضا میں چینی جاسوس غبارے کی دریافت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ان میڈیا رپورٹس کی تصدیق کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ شمالی امریکہ میں ایک چینی جاسوس غبارے کا پتہ چلا ہے اور واضح کیا ہے کہ اس غبارے سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
ایک سینئر امریکی دفاعی عہدیدار نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی حکومت نے اس وقت براعظم امریکہ کی فضا میں ایک جاسوس اور نگرانی والے غبارے کی نشاندہی کی ہے اور اس کا سراغ لگا رہی ہے۔” جاسوس غبارے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس وقت تجارتی ہوائی ٹریفک سے کافی بلندی پر پرواز کر رہا ہے اور زمین پر موجود لوگوں کے لیے اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
امریکی عہدیدار نے مزید کہا کہ غبارے کا پتہ چلنے کے بعد امریکی حکومت نے حساس معلومات کو جمع کرنے سے بچانے کے لیے فوری طور پر کاروائی کی،امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکی حکومت کو یقین ہے کہ یہ غبارہ چینی ہے،تاہم انہوں نے اس بارے میں تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا کہ اس کی شناخت کیسے ہوئی۔
مشہور خبریں۔
امریکی فوجی طیارے کی وینزوئلا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:امریکی فوجی طیارے نے فوجی مشقوں کے دوران تین منٹ تک
جولائی
وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
?️ 10 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے
فروری
وزیر اعظم کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 5 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم
مارچ
غزہ میں امریکی بموں نے کیا کیا ہے؟ بائیڈن کا اعتراف
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے
مئی
افغانستان میں داعش کے 50 ارکان کی خود سپردگی
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:طالبان کے انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے
فروری
عراقی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:شمالی عراق میں واقع ایک گیس فیلڈ کو کاٹوشا راکٹ سے
جون
تیونس میں آئین کے لیے ریفرنڈم کا آغاز
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:تیونس کے نئے آئین پر ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل آج
جولائی
نیتن یاہو مزاحمتی تحریک کے خلاف جنگ کو وسعت دینے سے کیوں ڈرتے ہیں؟
?️ 10 اپریل 2023سچ خبریں:نیتن یاہو جنہیں عدالتی بغاوت کی وجہ سے ان دنوں بڑے
اپریل