?️
سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابض افواج کے ہاتھوں اس ملک کے تیل کے وسائل چوری کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت اور ایک نئی کھیپ چوری کر کے عراق منتقل کی گئی ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ساناکی رپورٹ کے مطابق قابض امریکی افواج کے ہاتھوں شامی تیل وسائل کو چوری کا سلسلہ جاری ہے، رپورٹ کے مطابق امریکیوں نے غیر قانونی کراسنگ پوائنٹ الولید کے ذریعے شام کا تیل چوری کرکے ایک نئی کھیپ عراق پہنچائی ہے۔
یادرہے کہ شام کے السویدیہ گاؤں کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابض فوج سے تعلق رکھنے والے اور چوری شدہ شام کا تیل لے جانے والے 37 ٹرک شامی جزیرے کےمضافاتی علاقے سے روانہ ہوئے اور غیر قانونی الولید عبورگاہ کے راستے عراق داخل ہوئے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ داعش سے لڑنے کے بہانے شام میں داخل ہوا تھا جس کا اصل مقصد اس ملک کی قانونی حکومت کے خلاف لڑنے والے دہشتگردوں کی مدد کرنا اور اس ملک کے عوام کے تیل اور توانائی کے وسائل کو لوٹنا تھا اور سلسلہ آج تک جاری جبکہ شام کی حکومت متعدد بار امریکہ کو اپنے ملک سے چلے جانے کا کہہ چکی ہے تاہم امریکہ کو ٹس سے مس نہیں اور اس ملک کے قدرتی وسائل کو لوٹنے میں لگا ہوا ہے نیز اسی کے ساتھ ساتھ داعشی دہشتگردوں کو پھر سے سرگرم کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے تاکہ خطہ میں اپنی غیر قانونی موجودگی کا جواز فراہم کر سکے۔


مشہور خبریں۔
عراق میں امریکہ کو چنے چبوانے والی تنظیم
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں: عراق کے ایک سیاسی تجزیہ کار نے امریکہ کی طرف
اگست
نیتن یاہو اپنے خلاف گواہوں کو راستے سے ہٹانے کے درپے
?️ 7 اپریل 2021سچ خبریں:نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت کے پہلے گواہ واللا نیوز
اپریل
پریانتھا کمارا قتل کیس سے متعلق مزیداہم انکشافات
?️ 8 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) پریانتھا کمارا قتل کیس سے متعلق مزید نئے انکشافات
دسمبر
لبنان، شام اور غزہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صہیونی وزیر جنگ
?️ 13 اگست 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز نے فوج کو لبنان،
اگست
بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکہ
?️ 8 مارچ 2022سبی(سچ خبریں)بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکہ ،پولیس کے مطابق دھماکہ سبی
مارچ
پاکستان نے آسیہ اندرابی سمیت کشمیری رہنماؤں کی سزاؤں کو مسترد کردیا
?️ 25 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے دہلی کی عدالت کی جانب سے
مارچ
ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ایک اور کامیابی مل گئی
?️ 1 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ایک اور
جنوری
یمنیوں کا سعودی عرب کو پیغام
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں: یمنی کے نائب وزیر خارجہ نے یمن بحران کے حل
اکتوبر