?️
سچ خبریں: امریکی میڈیا نے ایک امریکی یونیورسٹی کے 20 فلسطینی حامی طلباء کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
امریکہ میں گزشتہ چار دنوں میں براؤن یونیورسٹی کے 20 طلباء کو گرفتار کیا گیا جو کہ فلسطینی حامی گروپوں کے رکن تھے۔
این بی سی نے دعویٰ کیا کہ ان طلباء کو یونیورسٹی کیمپس میں دھرنا دینے اور دفتر کی عمارت چھوڑنے سے انکار کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ فلسطینی بچوں کے قتل عام میں برابر کا شریک
طلباء نے مطالبہ کیا کہ براؤن یونیورسٹی غزہ میں جنگی جرائم کو ہوا دینے والی کمپنیوں پر پابندی لگا کر غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے۔
تازہ ترین رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں کے متاثرین کی تعداد 11 ہزار 78 شہید اور 27 ہزار 490 زخمی ہو گئی ہے،ان شہداء میں 4506 بچے، 327 خواتین اور 678 بزرگ شامل ہیں۔
غزہ میں حکومت کے میڈیا آفس نے بھی جمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ قابضین کی الشفاء میڈیکل کمپلیکس پر بمباری میں 13 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں،اسرائیلی جنگی طیاروں نے صرف جمعہ کی صبح اس اسپتال کے فیلڈ کلینک پر 4 بار حملہ کیا۔
قابض فوج کے بکتر بند ٹینکوں نے الرینتیسی اور النصر بچوں کے اسپتالوں اور دو دیگر اسپتالوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے جو امراض چشم اور دماغی صحت کے شعبے میں سرگرم ہیں۔
مزید پڑھیں: فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ کا کردار
خبر رساں ذرائع کے مطابق ہزاروں مریض، اسپتال کا عملہ، طبی عملہ اور مہاجرین بغیر خوراک اور پانی کے اسپتالوں میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں ہر وقت موت کا خطرہ ہے۔


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کی قدس آپریشن کے رہنما کے گھر کو تباہ کرنے کی کوشش
?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے قدس استقامتی آپریشن کے رہنما کے گھر کو
مارچ
ٹرمپ نے مذاکرات کا بہانہ بنا کر دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی؛ صہیونی میڈیا کا انکشاف
?️ 24 مارچ 2026سچ خبریں:صہیونی اخبار معاریو کے مطابق ٹرمپ نے ایران کے خلاف دھمکیوں
مارچ
‘Election was rigged’ says opposition, police confirm three dead
?️ 18 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little
اگست
بھارت میں مسلم کش فسادات
?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:بھارتی چار ریاستوں مدھیہ پردیش، گجرات،جھاڑکھنڈ اورمغربی بنگال میں ہندو انتہاپسندوں
اپریل
صیہونی مقبوضہ علاقے سدیرات میں خوفناک آتشزدگی، خطرناک گیس کے اخراج کی اطلاع
?️ 27 جولائی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ کے قریب واقع سدیرات میں ایک
جولائی
وزیر اعظم نے اپنا ایک اہم وعدہ پورا کر دیا
?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا
جولائی
نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا
مئی
صیہونی ریاست کی اقتصادی صورتحال
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے طویل ہونے کے باعث صیہونی ریاست
ستمبر