سچ خبریں: پلے کارڈز اٹھائے غزہ کے بچوں نے امریکی اور کینیڈا کی یونیورسٹیوں کے طلباء کے جاری مظاہروں پر اظہار تشکر کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی بچے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع دیر البلح کیمپ میں ایک اسپتال کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے پلے کارڈز اٹھا کر امریکی اور کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں طلباء کے فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کے مظاہروں کی تعریف کی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی پولیس طلباء کے ساتھ کیا کر رہی ہے؟؛ سی این این رپورٹ
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تازہ ترین اندازوں کے مطابق امریکی پولیس فورسز نے اس ملک کی 30 یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کرنے والے 1600 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں: طلباء پر امریکی پولیس کے تشدد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹر کا ردعمل
سی این این کا کہنا ہے کہ غزہ کے حامی طلباء کے احتجاج کے خلاف ہونے والا پولیس کا تشدد اور 15 دنوں سے بھی کم عرصے میں 1500 سے زائد افراد کی گرفتاریوں کی تعداد حالیہ برسوں میں یونیورسٹی کیمپس میں ہونے والی سب سے بڑی سرگرمی ہے۔
مشہور خبریں۔
افریقہ روسی فوج کی میزبانی کے لیے تیار
جنوری
اسرائیلی پائلٹ نے سائبر اسپیس سے اپنی معلومات کیوں ڈیلیٹ کی
دسمبر
عراق میں عیسائی الحشد الشعبی کی وجہ سے محفوظ ہیں؛موصل چرچوں کے سربراہ
مارچ
ہیگ کورٹ کا فیصلہ ؛ غزہ کے لوگوں کی فتح کی کہانی
جنوری
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کے ہونے کا کوئی ثبوت نہیں : سی آئی اے کے سربراہ کا اعتراف
دسمبر
ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون؛ کیا بات چیت ہوئی؟
اگست
عمران خان کی نظر میں سب سے بڑا یو ٹرن
اگست
چاند پر موجود آکسیجن سے متعلق اہم تحقیق
نومبر