?️
سچ خبریں:کیوبا کے صدر میگل ڈیاز کانیل نے کہا ہے کہ امریکا تیزی سے ایک اطلاعاتی مہم چلا رہا ہے جس کا مقصد ہوانا پر الزامات عائد کرنا ہے، تاکہ کیوبا کے خلاف فوجی مداخلت کو جائز قرار دیا جا سکے۔
انہوں نے کیوبا کے خلاف دہائیوں سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کا بھی حوالہ دیا، جن میں دہشت گردی کی حمایت، فوجی قوت کے ذریعے دھمکی دینا، اور جزیرے کے عوام کو بقا کے لیے ضروری اشیائے ضرورت سے محروم رکھنا شامل ہیں۔ صدر ڈیاز کانیل کے مطابق، یہ تمام الزامات امریکی اطلاعاتی مہم کا حصہ ہیں۔
امریکی حکومت وینزویلا جیسی ہی منشوبہ کیوبا میں لاگو کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس منصوبے کے تحت، واشنگٹن ہوانا کی موجودہ حکومت کو بدنام کرنے میں مصروف ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین اور فلپائن کے درمیان نئی کشیدگی
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں:فلپائن کی حکومت نے دعویٰ کیا کہ چین نے بحیرہ جنوبی
ستمبر
مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
?️ 20 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور چوہدری پرویز
اگست
روس موجودہ دور کا سب سے سنگین خطرہ ہے: برطانیہ
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:برطانوی فوجی کمانڈر نے روس کو برطانیہ کی قومی سلامتی کے
نومبر
پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
?️ 4 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق
دسمبر
صیہونی فوج میں بغاوت کے آثار
?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:عبرانی ذرائع نے عدالتی اصلاحات کی منظوری کے لیے نیتن یاہو
مارچ
پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
?️ 18 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود سابق وزیراعلیٰ
ستمبر
شام کے ساتھ رابطے کے لیے عرب ممالک کے سیاسی اقدامات
?️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے شامی حکومت
جنوری
عمران خان کی سپریم کورٹ کے ’تحفظ‘ کیلئے پُرامن احتجاج کی اپیل
?️ 16 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مئی