امریکہ نے دی سعودی عرب کو 48 ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری 

امریکہ

?️

سچ خبریں: امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کو ایف-35 لائٹننگ 2 لڑاکا طیاروں کی ممکنہ فروخت پر اتفاق کیا ہے، جس کی تخمینہ قیمت تقریباً 24.3 بلین ڈالر ہے۔
اس وزارت کے بیان کے مطابق، اس معاہدے میں 48 لڑاکا طیارے اور 49 طیارہ انجن شامل ہیں، اس کے علاوہ مواصلاتی آلات، اسپیئر پارٹس اور دیگر معاون سازوسامان و اشیاء بھی شامل ہوں گی۔
سعودی عرب کو اسلحے اور فوجی جنگی سازوسامان کی یہ فروخت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی میڈیا نے عبرانی چینل 12 کے حوالے سے اعلان کیا کہ تل ابیب حوثیوں کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کی کمزوری پر شدید تشویش کا شکار ہے۔
اسرائیل کے علاوہ، فرانس نے بھی اپنی وزارت خارجہ کے ترجمان کی زبان سے یمنی افواج کے سعودی عرب پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

آج تحریک لبیک کو کالعدم قراردینے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے گی

?️ 27 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج وفاقی کابینہ

اپنے بیٹے سے مار کھانے والے وزیر اعظم 

?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی پارلیمنٹ کی ایک نمایندہ نے قابض وزیر اعظم بنیامین

فلسطینی شیر خوار اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شہید

?️ 6 جون 2026سچ خبریں: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی صیہونی فوجیوں کی

امریکی وزارت خزانہ سائبر حملے کا شکار؛حملہ کس نے کیا؟

?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ اس پر ہونے

پاک ترک دفاعی تعاون

?️ 26 جنوری 2021برادر مسلم ملکوں پاکستان اور ترکی کے درمیان بیشتر علاقائی اور بین

بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ مریم نواز

?️ 17 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بارشی

سعودی عرب میں نئی فوجی تنصیبات تعمیر کرنے کا امریکی منصوبہ

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی دفاعی ذرائع نے اعلان کیا کہ پینٹاگون سعودی عرب میں

تعلیم کو ترجیح، نوجوانوں کو اصلاحات میں شراکت دار بنایا جائے۔ صدر آصف زرداری

?️ 24 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر صدر مملکت آصف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے