?️
سچ خبریں:امریکہ کے متعدد علاقوں میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک بچے سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورت وورث کی پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے گھر کے صحن میں موجود تین افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 17 سالہ لڑکا جمارین مونرو اور 5 سال کا بچہ ریشارد اسکات موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ڈیڑھ سال کا ایک بچہ زخمی ہوا جو اسپتال میں زیرعلاج ہے،دوسری جانب اوریگون کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
ملزم شاپنگ سینٹر کے پارکنگ ایریا میں خودکار رائفل سے فائرنگ کرتے ہوئے گروسری اسٹور تک گیا جہاں اس نے فائرنگ کی،پولیس نے جائے وقوعہ پر ملزم کا تعاقب کیا تو وہ اپنی رائفل کے ساتھ مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے گولی نہیں چلائی، ملزم پہلے ہی مرچکا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
رام اللہ میں شہادت کی کارروائی میں دو صہیونی فوجی زخمی
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: نابلس شہر کے جنوب میں واقع قصبے گیلاد کے قریب
ستمبر
جلیج فارس تعاون کونسل کی ایران کے قریب آنے کی کوشش
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل جاسم البدوی نے اعلان
جولائی
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور عالمی امن وقت کی تقریب
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی صورتحال یہ بتاتی ہے کہ امن الفاظ ،
دسمبر
کواڈ کانفرنس اور چین کے خلاف چار ممالک کا اتحاد
?️ 16 مارچ 2021(سچ خبریں) چین کے خلاف امریکا اور بھارت کی کوویڈ ڈپلومیسی شروع
مارچ
سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کے بارے میں
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:الجزیرہ ویب سائٹ نے سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کے
اگست
امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: صنعاء کا انتباہ
?️ 16 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے آج
مئی
صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کے بارے میں الحوثی کا اظہار خیال
?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں: یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے رسول پاک کی
ستمبر
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پس پردہ عناصر
?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے قرآن پاک کو نذر
جولائی