?️
سچ خبریں:چین کی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی کمپنیوں کو امریکہ کی پابندیوں کے خلاف تحفظ فراہم کرے گا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت نے اپنے ملک کی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر تنقید کی،ہفتہ کو ایک بیان میں چین کی وزارت تجارت نے روس کے ساتھ تعلقات کے الزام میں چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کے اقدامات کو بے بنیاد قرار دیا۔
چین کی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں روس کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں، جبکہ امریکی اقدامات کی کوئی بین الاقوامی قانونی بنیاد نہیں ہے۔
چین کی وزارت تجارت کے بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ پابندیاں یکطرفہ پابندیوں اور بیرونی دائرہ اختیار کے غلط استعمال کی واضح مثال ہیں جس سے کاروباری اداروں کے حقوق اور جائز مفادات کو شدید نقصان پہنچتا ہے نیز عالمی سپلائی کی سلامتی اور استحکام بھی متاثر ہوتا ہے جبکہ چین سختی سے ان اقدامات کے خلاف ہے۔
چین کی وزارت تجارت نے مزید کہا کہ امریکہ کو جلد از جلد اپنے غلط اقدامات کو درست کرنا چاہیے اور چینی کمپنیوں پر غیر معقول دباؤ ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے،چین کی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ اس ملک کی کمپنیوں کے حقوق اور جائز مفادات کا سختی سے تحفظ کرے گا۔


مشہور خبریں۔
فرانس نے ایرانی سفارتخانے کے سربراہ کو طلب کیا
?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: ایران میں فسادات کرانے والے دو یورپی افراد کی گرفتاری
مئی
اسرائیلی حکومت کے تعلیمی بائیکاٹ میں پچھلے ایک سال کے دوران تین گنا اضافہ ہوا ہے
?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا
اکتوبر
احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
?️ 30 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد
دسمبر
صیہونیوں کی اردن سے مغربی کنارے کو پرسکون کرنے کی درخواست
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:نیویارک میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں صیہونی
ستمبر
خورد برد کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب
?️ 18 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہلم میں تعمیراتی منصوبوں
مارچ
شام میں انسانی تباہی کا ذمہ دار کون
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے کہ مغربی
جولائی
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بھارتی کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے مودی کو شدید وارننگ دے دی
?️ 16 مارچ 2021نئی دہلی (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے سابق اور میگھالیہ کے موجودہ
مارچ
غلام سرور خان کی پی ڈی ایم پر تنقید،پی ڈی ایم مخلص نہیں ہے
?️ 10 اپریل 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے پی ڈی ایم پر
اپریل