?️
سچ خبریں:سابق امریکی صدر نے خفیہ دستاویزات رکھنے کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کرنے کے لیے عدالت طلب کیے جانے کے بعد کہا کہ امریکہ تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے ۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ دستاویزات رکھنے کے سلسلے میں عدالت میں طلب کیے جانے کے بعد کہا کہ امریکہ تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کی صبح کہا کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت نے ان کے وکلاء کو بتایا کہ ان پر خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ ایف بی آئی کے ہاتھوں مال-لا-لاگو مینشن میں ٹرمپ کی رہائش گاہ سے 5 سے زیادہ خفیہ دستاویزات دریافت کیے جانے کے تقریبا ایک سال بعد ٹرمپ پر مقدمہ چل رہا ہے۔
امریکی محکمہ انصاف نے اس کیس کی تحقیقات کرنے اور اس بات کا تعین کرنے کے لئے کہ آیا ٹرمپ کا عمل غیر قانونی تھا یا نہیں، اس معاملے میں جیک اسمتھ کو خصوصی جج کی حیثیت سے مقرر کیا ہے۔
امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسمتھ نے اپنی تحقیق کو آگے بڑھانے کے لئے مار-اے-لوگو میں ٹرمپ مینشن کے تقریبا تمام عملے کا انٹرویو لیا ہے۔
مشہور خبریں۔
بلاول کل ناسمجھی میں گفتگو کررہے تھے: وزیر خارجہ
?️ 1 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول
جولائی
عالمی براداری نے مقبوضہ کشمیر کے لیے کیا کیا ہے؟
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے
اگست
داعش کے نئے رہنما کی ترکی میں گرفتاری کی متضاد خبریں
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:بلومبرگ نیوز نے ترکی کے سنیئر ذرائع کے حوالے سے بتایا
مئی
جہاد اسلامی اور حماس کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: یورپی یونین نے حماس تحریک اور فلسطینی جہاد اسلامی سے
جنوری
وزیراعظم اگست کے آخری ہفتے میں دورہ چین پر روانہ ہوں گے
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اگست کے آخری ہفتے میں دورہ
اگست
دنیا بھر میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے مظاہرے
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے
جون
سعودی عرب کی یمن جنگ میں امریکہ سے امداد طلب
?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ میں ہونے کی وجہ
اکتوبر
مسئلہ کشمیر حل ہونے تک برصغیر میں دیر پا امن ممکن نہیں: وزیر خارجہ
?️ 1 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
جون