امام خمینی کی دعوت ایرانی سرحدوں تک محدود نہیں رہی:عراقی اہلسنت عالم

امام خمینی

?️

سچ خبریں:عراق کے اہلسنت عالم دین اور سرکاری ترجمان عامر البیاتی کا کہنا ہے کہ ایران میں امام خیمنی کا لایا ہوا انقلاب ایران کی سرحدوں تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ پوری دنیا اس سے متأثر ہوئی۔
عراق کے سرکاری ترجمان عامر البیاتی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جو بھی حقیقت کو دیکھنا چاہتا ہے وہ ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کو دیکھے جو صرف ایرانی قوم تک محدود نہیں ہے بلکہ پوری اسلامی امت اس انقلاب سے متاثر ہوئی اور اس نے اسلامی امت کی تاریخ کو بھی متاثر کیا ہے

البیطی نے مزید کہا کہ امام خمینی اسلامی امت کو علم کا ایک عظیم سرچشمہ بنانے میں کامیاب ہوئے اور ظالموں کو ان کی اوقات یاد دلا دی،عامر البیاتی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امام خمینی کا انقلاب مذہبی تعصب سے دور ہے، کہا کہ کہا جا سکتا ہے کہ امام خمینی کا انقلاب ایک ایسا انقلاب ہے جو مذہبی تعصب اور فرقہ واریت سے ہٹ کر سرحدوں کو عبور کرتا ہے اور جہالت سے مقابلہ کرنے کا مسلمانوں کا ایک عظیم تجربہ ہے جہاں خدا نے چاہا کہ ان کے پیروکاروں کو اس کی حمایت حاصل ہو نیز ان کے مکتب میں سیکھنے والے طلباء اپنی برادریوں کے لیے ایک نمونہ بن سکتے ہیں۔

عراق کے دارالافتاء میں علوم و تحقیق کے سائنسی دفتر کے سربراہ نے تاکید کی کہ امام خمینی کی اسلامی اتحاد کی دعوت نے ایران کی سرحدوں کو عبور کیا اور اسے کتاب خدا اور سنت نبوی کی بنیاد پر ایک عظیم اسلامی دعوت میں بدل دیا، یہ دعوت ان تمام سرحدوں کو عبور کرنے میں کامیاب رہی جو اس کے لیے کھینچی گئی تھیں اس لیے کہ حقیقی اسلامی دعوت کی یہی خصوصیت ہے۔

 

مشہور خبریں۔

اسٹارمر کی نیدرلینڈز اور ناروے کے وزرائے اعظم سے بات چیت 

?️ 8 جولائی 2026سچ خبریں: برطانیہ کے وزیراعظم کے دفتر نے منگل کی شب ایک بیان

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بری کردیا

?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے

حلقہ بندیاں مسترد، پیپلز پارٹی کے سوا سندھ کی اہم جماعتوں کا الیکشن کمشنر کی برطرفی کا مطالبہ

?️ 5 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور جی ڈی اے  کے

امریکی میڈیا کا ایران کے خلاف حملوں کی دوسری لہر کا دعویٰ

?️ 10 جون 2026سچ خبریں: نیوز ایجنسی اکسیوس نے ایک اعلیٰ امریکی اہلکار کے حوالے سے

شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر اعظم

?️ 10 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

عراقی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ

?️ 25 جون 2022سچ خبریں:شمالی عراق میں واقع ایک گیس فیلڈ کو کاٹوشا راکٹ سے

ٹرمپ نے اسرائیل کی صورتحال کو پیچیدہ بنایا

?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کی صورت حال پر امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ

ای وی ایم سے اپوزیشن گھبرا جاتی ہے کیوں کہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے

?️ 28 نومبر 2021جہلم (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان میں تقریب سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے