اقوام متحدہ کے نام سے اسرائیلی انٹیلی جنس کارگو کی صومالیہ منتقلی

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں:  المیادین نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ 21 جون کو تل ابیب سے نیروبی کے راستے موگادیشو کو ایک ہزار کلو گرام وزنی کارگو بھیجا گیا، جو اقوام متحدہ کے دفتر کے نام پر رجسٹر کیا گیا تھا۔
ان ذرائع کے مطابق، اس کارگو میں ایک جدید مواصلاتی نظام شامل تھا جس کا مقصد معلوماتی اور فوجی نوعیت کے کاموں کے لیے استعمال کرنا تھا۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس کارگو کو بھیجنے والی کمپنی اسرائیل کے شہر اور یہودا  میں قائم  میر سیکیورٹی اینڈ کمیونیکیشن کمپنی  تھی۔

مشہور خبریں۔

مریم نواز کا غیرقانونی طور پر گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

?️ 9 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی غیر قانونی

20 لاکھ سے زائد برطانوی گھرانے بجلی کے بل ادا کرنے سے قاصر

?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:برطانیہ میں روز مرہ کے اخراجات میں اچانک اضافے کی وجہ

حریدی کے لیے لازمی خدمت کی ضرورت پر صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق

?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: صیہونی 12 چینل نے اعلان کیا: اسرائیل کی حزب اختلاف

وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، تجارتی تعلقات کےفروغ کے عزم کا اعادہ

?️ 9 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم

صیہونیوں کی مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول اردن سے سعودی عرب کو منتقل کرنے کی کوشش

?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:ایک عبرانی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حلقوں میں

صیہونی فوجی حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے فرار 

?️ 11 مئی 2026 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اس

جامعہ الازہر نے عرب اور اسلامی ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ کیا

?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں:مصر کی جامعہ الازہر جس نے غزہ کی پٹی میں غاصب

صیہونیوں کی جاسوس کمپنیوں کو ریاض کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب

?️ 18 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نہ صرف سعودی حکومت کے ساتھ جاسوس سافٹ ویئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے