?️
سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیش آنے والی صورتحال میں 135 طالبان ہلاک ہوئے۔
افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کی وزارت نے اعلان کیا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں 135 طالبان ہلاک ہوگئے۔
یادرہے کہ منگل کے روز افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لغمان ، لوگر ، غزنی ، میدان وردک ، ہرات ، غور ، فاریاب ، بغلان ، تخار ، قندوز ، بلخ اور قندھار صوبوں میں 92 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، افغانستان کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ متعدد اسلحہ ، گولہ بارود اور سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگیں تباہ کردی گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے دمیان ہونے والے امن اجلاس سے قبل حالیہ دنوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے مابین جھڑپیں بڑھ گئی ہیں۔
مشہور خبریں۔
لبنان کے جنوب میں اسرائیلی جاسوسی ڈیوائس برآمد
?️ 31 اگست 2025لبنان کے جنوب میں اسرائیلی جاسوسی ڈیوائس برآمد لبنان کی فوج نے
اگست
ملک دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا
?️ 30 جنوری 2022کوئٹہ (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا
جنوری
شمالی عراق میں 15داعشی دہشتگردوں کی گرفتاری
?️ 8 فروری 2021سچ خبریں:عراقی وزارت داخلہ کی انٹلی جنس سروس نے شمالی عراقی صوبے
فروری
مظلوم کشمیری عوام مسلسل بھارت کے غیر قانونی تسلط میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، حریت کانفرنس
?️ 13 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
فروری
آل سعود کی جیل سے رہائی کے بعد شہزادی بسمہ کی حالت بگڑی
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں: سعودی شہزادی بسمہ بنت السعود جنہیں تین سال کی نظربندی
جنوری
اسرائیل کے دشمن ہماری گہری تقسیم سے خوش ہیں : دی یروشلم پوسٹ
?️ 1 اپریل 2023سچ خبریں:بحران کے جاری رہنے کے اثرات کے بارے میں یروشلم پوسٹ
اپریل
شام کی تقسیم کا خواب: دمشق پر صہیونی ریاست کے حملے کیوں نہیں رُک رہے؟
?️ 19 دسمبر 2024سچ خبریں:صہیونی ریاست کی حالیہ جارحانہ کارروائیاں اس بات کا عندیہ دیتی
دسمبر
جو لوگ احتجاج کیلئے نکلیں گے دھر لیے جائیں گے۔ رانا ثناءاللہ
?️ 10 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم
جولائی