اسلامی ممالک غزہ کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

غزہ

🗓️

سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے سات اسلامی ممالک کے گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا۔ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے سات اسلامی ممالک کے گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا۔

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اعلان کیا کہ سات ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات اور صورتحال کے حوالے سے ایک رابطہ گروپ تشکیل دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا بیان

ہاکان فیدان کے مطابق اس گروپ کو بنانے والے سات ممالک میں ترکی، انڈونیشیا، نائجیریا، اردن، مصر، قطر اور سعودی عرب”شامل ہیں اور انہوں نے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس گروپ نے کل، پیر کو چینی حکام سے ملاقات کے لیے بیجنگ کا سفر کیا اور منگل کو روس جائے گا اس کے بعد یورپی حکام سے مشاورت کے لیے بدھ کو لندن اور پیرس جائے گا۔

مزید پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ

یاد رہے کہ ترکی نے اب تک صیہونی جارحیت اور قابضین کے ہاتھوں صرف لفظی مذمت ہی کی ہے  جبکہ اس ملک کے صیہونیوں کے ساتھ وسیع پیمانے پر تجارتی تعلقات جاری ہیں اس حد کی اسرائیل کی 60 فیصد ترکی سے جاتی ہے جو قابض ریاست کی شریان حیات ہے لیکن ترکی نے ابھی تک اسے بند کرنے کے لیے کچھ نہیں کیا بلکہ حال ہی میں ترک وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ جب باقی ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کریں گے تو ہم بھی کر لیں گے۔

مشہور خبریں۔

کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننا غیر جمہوری ہے، مشاہد حسین سید

🗓️ 21 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین

سلمان خان کترینہ کی شادی میں کیوں نہیں جائیں گے؟

🗓️ 24 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بھارتی میڈیا پر ان دنوں بالی وڈ اداکار وکی

وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ کیا

🗓️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کاٹیلی

حکام نے ٹیکس نیٹ میں مزید 15 لاکھ افراد کو شامل کرنے کے منصوبے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

🗓️ 12 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی ٹیکس اتھارٹی کے اعلیٰ حکام نے

متحدہ عرب امارات کے دمشق کی طرف رجوع کرنے کی وجوہات؟

🗓️ 14 نومبر 2021۔ سچ خبریں: شام اور بعض عرب ممالک کے درمیان 10 سال

ایسا ملک جہاں 70 لاکھ لوگ ہسپتال میں علاج کے منتظر

🗓️ 13 اگست 2023سچ خبریں: برطانیہ میں ہسپتال میں معمول کے علاج کے منتظر افراد

فلسطینیوں کی آواز دبانے پر انسٹاگرام میں اہم  تبدیلیاں

🗓️ 1 جون 2021نیویارک (سچ خبریں)فلسطینی کی آواز دبانے اور فلسطینی عوام کے حق میں

مقاومت کس طرح خطے کا کمپاس بن گئی؟ / صہیونی منصوبے کی تباہی پہلے سے کہیں زیادہ

🗓️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں:  اس حقیقت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے