?️
سچ خبریں: اسرائیلی کابینہ جنگ کے سابق رکن اور بلیو وائٹ پارٹی کے سربراہ بینی گانٹز نے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے، آپ حماس کو تباہ کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
گانٹز نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کا فوری کام ایسی کابینہ تشکیل دینا ہے جو غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنا سکے۔
انہوں نے واضح کیا کہ آپ کی سواری ایک بار پھر ناکام ہوگئی اور آپ حقیقت کا سامنا کررہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ کابینہ نیند سے بیدار ہو اور تمام اسرائیلیوں کے لیے لازمی فوجی خدمت کے ساتھ ساتھ قیدیوں کی واپسی کے لیے کام کرے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہمارا موقف شام کی خودمختاری کا تحفظ ہے: اردگان
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم شام
دسمبر
اسرائیل کو انڈر 20 ورلڈ کپ سے باہر کیا جائے:سینکڑوں انڈونیشین شہری
?️ 22 مارچ 2023سچ خبریں:انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سینکڑوں انڈونیشیی باشندوں نے ایک ریلی
مارچ
نائجیر میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:نائجر کے ہزاروں لوگ نے دارالحکومت نیامی میں فرانسیسی فوجی اڈے
اگست
بچے مصور کاکڑ کو اغواء و قتل کرنے والے کچھ دہشتگرد واصلِ جہنم ہوچکے۔ سرفراز بگٹی
?️ 28 جون 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ
جون
خطے میں کسی جنگ میں امریکی شراکت دار نہیں بنیں گے: وزیر اعظم
?️ 16 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی وزیر اعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن
فروری
اولمپکس کے خلاف حماس کی دھمکیوں کی ویڈیو جعلی
?️ 28 جولائی 2024سچ خبریں: بی بی سی نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے اعتراف کیا
جولائی
بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244ارب بٹورنے کا انکشاف
?️ 21 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے
جولائی
لاکھوں وینیزویلائی امریکی حملہ آوروں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: میڈورو
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: وینیزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے اسرائیلی ریاست کے قطر
ستمبر