?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سرکاری میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ یمن پر حکومت کے حملے امریکہ کے تعاون سے کئے گئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر حملہ کیا ہے، المیادین نیٹ ورک نے بھی اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگجوؤں نے یمن کے مغرب میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع راس عیسیٰ بندرگاہ اور حدیدہ بندرگاہ پر تیل کے ٹینکوں پر بمباری کی۔
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگجوؤں نے یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر 10 بار بمباری کی۔ ان حملوں میں حدیدہ پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا۔
صہیونی آرمی ریڈیو نے اعلان کیا کہ الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران یمنیوں کی کارروائیوں کے جواب میں تھا جنہوں نے تین بار تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر حملے میں اس حکومت کے درجنوں جنگجوؤں نے حصہ لیا۔
انصار اللہ کے رہنما نصرالدین عامر نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اعلان کیا کہ اسرائیل نے حدیدہ کے خالی ہوائی اڈے پر بمباری کی ہے۔
ان کے مطابق غزہ اور لبنان کی حمایت میں یمن میں آپریشن جاری رہے گا اور ہم اسرائیلی حکومت کی نئی جارحیت کا ضرور جواب دیں گے۔
مشہور خبریں۔
حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے،شوکت ترین
?️ 9 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
مارچ
مقتدی صدر کا سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے سربرہ مقتدی صدر نے سیاست کی
اگست
ملکی صورتحال اور سیاستدانوں کے حالات؛ خواجہ سعد رفیق کی زبانی
?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا
جولائی
ترک صدر رجب طیب اردوان نے افغانستان میں امن برقرار کرنے کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا
?️ 14 جون 2021انقرہ (سچ خبریں) ایک طرف جہاں پاکستان ایک عرصے سے افغانستان میں
جون
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے منصوبے کی منظوری دی
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں: صیہونی حکام نے صیہونی بستیوں کو وسعت دینے کے لیے
دسمبر
بھارتی اور برطانوی کرونا کے ویتنام تک پہنچنے کا انکشاف
?️ 30 مئی 2021سچ خبریں:ویتنام کے وزیر صحت نےاس ملک میں کورونا وائرس کی ایک
مئی
امریکی محکمہ انصاف کی کولمبیا یونیورسٹی کے مظاہروں میں مداخلت
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:غزہ جنگ کے خلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہروں پر امریکی
مارچ
اب کسی بھی قسم کی محاذآرائی کاحصہ نہیں بنناچاہتے: وزیراعظم
?️ 21 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان
جون