?️
سچ خبریں:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دمشق کے جنوبی اور مغربی محلوں کے باشندوں نے ملک کے جنوبی حصے میں راکٹ فائر کیے جانےکی آواز کو واضح طور پر سنا، ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی علاقے میں شامی فوج کے اڈے پر متعدد میزائل داغے، ذرائع نے بتایا کہ صہیونی حکومت کے میزائل مقبوضہ علاقوں کی فضا سے فائر کیے گئے تھے تاہم شامی فوج کے فضائی دفاع نے دشمن کے میزائلوں کو روکا اور ان میں سے بیشتر کو مارگرایا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی جارحیت داعش کے دہشت گرد گروہ کے ممبروں نے ملک کے وسط میں واقع حما اور حمص کے صحراؤں کے درمیان فوجی اڈوں پر پرتشدد حملہ کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ہوئی، اس دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ، شامی فوج کی اتحادی افواج کے سات اہلکار ہلاک ہوگئے ، ادھر بدھ کی شام پانچ زخمیوں کی ہلاکت کے بعد ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی، دریں اثنا ، شامی آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے القونیطرہ کے نواح میں اسرائیلی فضائی حملے کی اطلاع دی جس میں شامی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے ابھی تک ان فضائی حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی ہے۔


مشہور خبریں۔
کتنے فیصد امریکی شہری ٹرمپ کی کارکردگی سے راضی نہیں؟
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں:ایک نئے سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت
دسمبر
مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر امریکی حملہ
?️ 17 جون 2026سچ خبریں:امریکی فوج نے ایک بار پھر منشیات کے خلاف کارروائی کے
جون
تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں: امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے
فروری
جہانگترین کے بیانات پر حکومت کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 7 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کے
اپریل
امریکہ ایران کے ساتھ احترام اور مذاکرات کا راستہ اپنائے:پاکستانی اخبار
?️ 31 جنوری 2026 امریکہ ایران کے ساتھ احترام اور مذاکرات کا راستہ اپنائے:پاکستانی اخبار پاکستان
جنوری
غزہ میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد
?️ 26 اگست 2026سچ خبریں:غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب
اگست
جنگ غزہ کے اندر سے شروع ہوئی لیکن اس نے خطے کا چہرہ بدل دیا: ابو عبیدہ
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر ابو
جنوری
اردوغان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ بات چیت پر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا
?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: ہفتہ کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی
ستمبر