?️
سچ خبریں: ایک سرکاری بیان میں، اسرائیلی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل رات بیروت کے حملے میں مارے گئے۔
اسرائیلی فوج کے دعوے کے مطابق سید حسن نصر اللہ کے ساتھ حزب اللہ کے جنوبی سیکٹر کے کمانڈر علی کرکی اور حزب اللہ کے کئی دوسرے کمانڈر بھی شہید ہوئے۔
یہ دعویٰ ایسے میں کیا گیا ہے کہ حزب اللہ نے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے اور صہیونیوں کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید ممکن نہیں ہے۔
اسرائیلی حکومت کی فوج کے مبینہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حکومت کی فضائیہ کے طیاروں نے انٹیلی جنس اور موساد کی درست معلومات کی رہنمائی میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جو کہ ایک عمارت کے نیچے واقع ہے۔
اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں اسلامی مزاحمت کے اعلیٰ عہدیدار مذکورہ کمانڈ کے ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس میں شریک تھے کہ یہ دہشت گردانہ حملہ ہوا۔
مشہور خبریں۔
عراق کو امریکی فوجی مشوروں اور تربیت کی ضرورت ہے:عراقی وزیر اعظم کے ترجمان
?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی وزیراعظم کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اس ملک
دسمبر
حکومت نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروا لیا
?️ 28 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود ایوان بالا میں اسٹیٹ
جنوری
الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن کی پاکستان آمد
?️ 19 اپریل 2022(سچ خبریں)امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام
اپریل
مسجد الاقصی کی توہین اور مغربی کنارے میں صیہونی جارحیت جاری
?️ 20 اپریل 2025 سچ خبریں:صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی مسلسل بے
اپریل
وزیر اعظم کی موجودگی میں ملک میں کورونا ویکسین کا آغاز
?️ 2 فروری 2021وزیر اعظم کی موجودگی میں ملک میں کورونا ویکسین کا آغاز اسلام
فروری
ضاحیہ پر اسرائیل کے حملے کے حقائق کیا تھے ؟
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: چار ماہ سے زائد عرصے کی جنگ بندی کے بعد
مارچ
سعودی وزارت دفاع کی عمارت آرامکو پر حملہ
?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے سعودی سرزمین
دسمبر
حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر شبلی فراز کا شدید رد عمل سامنے آگیا
?️ 22 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے
فروری