?️
اسرائیلی حملوں کے بعد خلیجی خطے میں فوجی و سیاسی تناؤ میں اضافہ
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ قطر میں اسرائیلی جارحیت کے بعد مشرقِ وسطیٰ (مغربی ایشیا) میں فوجی اور سیاسی تناؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی ریانووستی کے مطابق، لاوروف نے جمعرات کو سوچی میں روس اور خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حالیہ کارروائیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ تل ابیب فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو کمزور کرنے پر تُلا ہوا ہے۔
روسی وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ اسرائیل کی جانب سے حماس کے رہنماؤں کو قطر میں نشانہ بنانا نہ صرف خطرناک پیشرفت ہے بلکہ اس نے خطے کے فوجی و سیاسی حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
یاد رہے کہ سوچی میں ہونے والے اس اجلاس میں روس اور خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ دوطرفہ تعاون اور اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ، اہلکار شہید
?️ 31 دسمبر 2024ڈیرہ اسماعیل خان: (سچ خبریں) خیبرپختونخواہ کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں
دسمبر
ہم مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے قریب ہیں : بلنکن
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز اپنے
جنوری
وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکار: ہم ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے انسداد دہشت گردی یونٹ کے اعلیٰ ڈائریکٹر
جولائی
تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی مغرب کی ناکام کوشش
?️ 3 فروری 2025سچ خبریں: ویانا میں روسی سفیر نے اتوار کو ایک تقریر میں
فروری
بائیڈن کے ٹوکیو دورے کے خلاف جاپانیوں کا احتجاج
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:سینکڑوں جاپانیوں نے امریکی صدر کے دورہ ٹوکیو کے خلاف احتجاج
مئی
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی پر الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری
?️ 21 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی پر الیکشن
اکتوبر
نیٹو اور روس کے درمیان تباہ کن جنگ کا خطرہ
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں: جرمن چانسلر اولاف شولز نے نیٹو اور روس کے درمیان
ستمبر
الجولانی کی فلسطینی گروپوں کو شام سے نکالنے کی کوشش
?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشعراء الجولانی کی
مئی