?️
سچ خبریں: غزہ کی مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ ڈرون حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی اور 1 شخص شہید ہوا، جبکہ اسرائیلی جنگی کشتیوں نے رفح کے ساحل پر شدید فائرنگ کی۔
اسرائیل کے ڈرون حملے میں غزہ شہر کے مرکز میں الدرج محلے کی السدرہ گلی کے اردگرد فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
اس سے قبل اسی محلے میں المعامل کے علاقے کے قریب ایک اور فضائی حملے میں بھی کئی افراد زخمی ہوئے۔
اسی طرح دیاب عیسیٰ عمر راضی غزہ کی پٹی کے مرکز میں النصیرات کیمپ کے شمال میں واقع نئے کیمپ کے فرہود چوک پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
ادھر اسرائیلی جنگی کشتیوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر کے ساحل پر شدید فائرنگ کی اور اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے خان یونس کے جنوبی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے
?️ 26 مارچ 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت
مارچ
چین نے مصنوعی سورج کا کامیاب تجربہ کر لیا
?️ 30 مئی 2021بیجنگ(سچ خبریں) چین نے مصنوعی سورج کا کامیاب تجربہ کر لیا، یہ
مئی
غزہ کے نسل کشی میں 60 سے زائد بین الاقوامی کمپنیاں ملوث: اقوام متحدہ
?️ 3 جولائی 2025سچ خبریں: فرانسسکا البانیز، اقوام متحدہ کی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں
جولائی
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش پر قوم بھرپور مزاحمت کرے گی، حافظ نعیم الرحمٰن
?️ 8 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت
جولائی
آٹھ جنگوں کا خاتمہ ؛ ٹرمپ کا دعویٰ؛ حقیقت یا مبالغہ؟
?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری صدارت میں دعویٰ کیا
اکتوبر
اسرائیلی قبضے کے جرائم کی مذمت میں بحرینیوں کے مظاہرے
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:جمعہ کے روز بحرینیوں نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی
مئی
سعودی عرب اور شام ایک قدم اور قریب
?️ 21 ستمبر 2023سچ خبریں: باخبر ذرائع نے بتایا کہ عنقریب دمشق اور ریاض میں
ستمبر
ایلون مسک کے آنکھوں کے نیچے نیل کا راز ہوا فاش
?️ 8 جون 2025واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک، جو وائٹ ہاؤس میں
جون