🗓️
سچ خبریں:ایک صیہونی ماہر نے صیہونی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ، حماس اور آئندہ کسی بھی جنگ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے بہت کمزور ہے۔
تل ابیب کے سکیورٹی ذرائع کی جانب سے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں گمراہ کن معلومات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک صہیونی فوجی تجزیہ کار یوسی یوشے نے کہاکہ اسرائیل اور نیٹو کے رکن ممالک پرانی جنگوں کے وقت پر یقین رکھتے ہوئے کہ کہہ رہے کہ فوج کو کم کیا جاسکتا ہےجبکہ یہ خیال بالکل غلط ہے۔
صہیونی ماہر نے اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک تجزیہ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں میں سیاسی رہنماؤں کی منظوری سے اسرائیلی فوج نے اپنی زمینی افواج کی تعداد میں کمی کی جس میں اکثر فوجی اہلکار ،جنگی سازوسامان ، ٹینک، بند گاڑیاں شامل ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے اپنی حکمت عملی کی بنیاد اس مفروضے پر رکھی ہے کہ اگلی جنگ میں وہ ایک چھوٹی لیکن ذہین اور موثر فوج سے لاحق خطرات کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کر سکے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج میں کمی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے بارے میں بات اور انکشاف نہیں کیا جا سکتا لیکن جو بھی ریزرو بریگیڈ میں خدمات انجام دے چکا ہے وہ یہ بات اچھی طرح جانتا ہے۔
مشہور خبریں۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج کے بارے میں اہم اعلان کردیا
🗓️ 13 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج
جون
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے
🗓️ 31 دسمبر 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت
دسمبر
سعودی آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تفصیلات
🗓️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی آرامکو آئل کمپنی سے وابستہ ایک سعودی عہدیدار نے کمپنی
جولائی
بیت اللہ الحرام کے زائرین میدان عرفات کی طرف روانہ
🗓️ 8 جولائی 2022سچ خبریں: بیت اللہ الحرام کے زائرین نے آج جمعہ کی صبح
جولائی
امریکی سفارت کار کی ایران سعودی معاہدے کو بگاڑنے کرنے کی کوشش
🗓️ 13 مئی 2023سچ خبریں:یمن میں امریکی نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سعودی
مئی
فرانس کا ایفل ٹاور کی بجلی وقت سے پہلے بند کرنے کا اعلان
🗓️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:بجلی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے کے لیے
ستمبر
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع
🗓️ 5 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد
جنوری
روس اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت
🗓️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے روسی وزیر
دسمبر