?️
سچ خبریں: حزب اللہ سے وابستہ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن امین شری نے تاکید کی ہے کہ ان کی جماعت کا صہیونی حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی مخالفت کا موقف مستحکم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل وہ کچھ جو فوجی تصادم کے ذریعے حاصل نہیں کر سکا، وہ لبنان کے عوام کے درمیان خانہ جنگی بھڑکا کر حاصل کرنا چاہتا ہے۔ تل ابیب لبنان سے مزید مراعات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
شری نے واضح کیا کہ حزب اللہ دریائے لیتانی کے جنوب میں لبنانی فوج کی تعیناتی کی اس شرط پر حمایت کرے گا کہ صہیونی حکومت اس علاقے سے مکمل طور پر انخلا کرے۔
اس سے قبل لبنان کے جعفری مفتی احمد قبلان نے ایک بیان میں خبردار کیا تھا کہ امریکی ثالثی میں لبنان کی حکومت اور صہیونی حکومت کے درمیان ہونے والا معاہدہ لبنان کی تاریخ کی بدترین قومی تباہیہے اور اسے کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ لبنانی حکومت صرف اپنی نمائندگی کرتی ہے، نہ کہ لبنان کے عوام کی۔
قبلان نے مزید کہا کہ اس معاہدے کی سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ یہ عملی طور پر صہیونی فوج کو لبنانی فوج کی کارروائیوں اور مقبوضہ علاقوں پر ایک قسم کی سرپرستی فراہم کرتا ہے، اور بطورِ تلویح تل ابیب کی ان علاقوں پر قبضے کی حاکمیت کو تسلیم کرتا ہے جن پر اس نے قبضہ کیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہباز شریف کا سابق وزیر اعظم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
?️ 21 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لاحق خطرات کے پیش
اپریل
غزہ میں 20 لاکھ فلسطینیوں کا بھوکا رہنا جائز اور اخلاقی ہے: صیہونی وزیر
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر بیٹسلیل اسموٹریچ نے نسل
اگست
بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 930بچے شہید کردیے
?️ 4 جون 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جون
موسمیاتی تبدیلی کی غلط معلومات سےمتعلق گوگل کا اہم فیصلہ
?️ 10 اکتوبر 2021نیویارک( سچ خبریں)انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے موسمیاتی
اکتوبر
اقوام متحدہ کے عہدیدار کی عالمی برادری سے شام میں سرمایہ کاری کی درخواست
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ سے وابستہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ
جنوری
مقتدی صدر کا سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے سربرہ مقتدی صدر نے سیاست کی
اگست
تحریک عدم اعتماد میں جنرل باجوہ نے ہمیں عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، مونس الٰہی
?️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز
دسمبر
حکومت نے اسمبلی اختیارات محدود کرنے کیلئے ایوان اقبال میں اجلاس بلایا:چوہدری شجاعت حسین
?️ 15 جون 2022لاہور(سچ خبریں)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اسپیکر پرویز
جون