?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر Itamar Ben Guer نے سوشل نیٹ ورک پر ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے جنگجوؤں کی طرف سے المعمدانی ہسپتال پر بمباری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
اس نے اس پیغام میں لکھا ہے کہ جب تک حماس یرغمالیوں کو رہا نہیں کر دیتی، غزہ میں داخل ہونے کے لیے صرف ایک چیز کی ضرورت ہے فضائیہ سے سینکڑوں ٹن دھماکہ خیز مواد، انسانی امداد کا ایک گرام بھی نہیں۔
فلسطینی خبر رساں ذرائع نے غزہ کے ایک اسپتال میں اس سانحہ کی اطلاع دی تھی جو صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد پیش آیا تھا۔
فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی جنگجوؤں کی المعمدانی اسپتال پر بمباری کے دوران 500 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق القدرہ نے زور دے کر کہا کہ یہ کارروائی ایک اجتماعی قتل ہے جو ہسپتال پر اس حملے کے بعد ہوئی۔


مشہور خبریں۔
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
?️ 7 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) سندھ رینجرز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی
اپریل
ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل
?️ 25 مئی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ پر عالمی میڈیا
مئی
آیت اللہ سیستانی کی پوپ کے سامنے بے مثال شجاعت ؛فلسطینی قلمکار
?️ 8 مارچ 2021سچ خبریں:ایک فلسطینی قلمکار نے کیتھولک دنیا کے رہنما کے سامنے فلسطین
مارچ
اردوغان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ بات چیت پر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا
?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: ہفتہ کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی
ستمبر
پوپ نے مصنوعی ذہانت کی ترقی کی رفتار کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کر دیا
?️ 25 مئی 2026سچ خبریں: دنیا بھر کے کیتھولکوں کے رہنما نے اپنے پہلے سرکاری
مئی
مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم پر صہیونی فوج کا حملہ
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: صہیونی آبادکاروں نے جنوب الخلیل کے علاقے مسافر یطا میں واقع
جولائی
امریکہ اور سعودی عرب کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے:ترکی فیصل
?️ 15 دسمبر 2022سچ خبریں:سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے ایک انٹرویو میں سعودی
دسمبر
ایرانی مذہبی پیشوا اور اسلامی انقلاب کے رہنما کی ہزاروں قیدیوں کو معافی
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے مذہبی پیشوا اور اسلامی انقلاب کے رہبر
فروری