?️
سچ خبریں:جیسا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور P5+1 کے درمیان ویانا میں ایٹمی مذاکرات جاری ہیں، صیہونی حکومت اور امریکہ سمیت بعض مغربی ممالک یورینیم کی افزودگی کو تیز کرنے کے بارے میں مسلسل آہیں بھر رہےہیں نیز سکیورٹی معلومات کا تبادلہ کر رہے ہیں جن میں پروسیسنگ اور ڈیوائسز کو سیٹ کرنا نیز سینٹری فیوجز کو استعمال کرنا شامل ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ صیہونی حکومت ایران کے جوہری پروگرام سے نمٹنے کے لیے ابھی تک اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر رہی ہے اور اس نے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے وہی پرانے حربے استعمال کیے ہیں، آج بینیٹ انتظامیہ جو 70 سالوں میں صیہونی حکومت کی سب سے کمزور کابینہ ہے، نیتن یاہو کے پروپگنڈوں کو نقل کرنے اور اپنی فوجی طاقت دکھانے کی کوشش کر رہی ہےحالانکہ وہ جانتی ہے کہ وہ نتائج کے بارے میں امریکی انتباہات کے باوجود کاروائی کے مرحلے میں یہ اقدام ناممکن ہے۔
تل ابیب کے ریٹائرڈ سکیورٹی ایجنٹس جن میں سے اکثر حکومت کے تحقیقی اور اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹرز میں کام کرتے ہیں، بینیٹ کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، جن میں یوسی مل مین نے چند روز قبل ٹویٹ کیا تھا کہ صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کا عسکری طور پر مقابلہ نہیں کر سکتی ہے، یہ صرف اتنا کرسکتی ہے کہ ایران کے خلاف امریکی سکیورٹی گارڈ کے طور پر اپنے فرائض پورے کرے۔
بظاہراسرائیلی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ آویو کوخاوی نے بھی اپنے قد و قامت کے مطابق صیہونی حکومت کے سیاسی منظر نامے میں مستقبل کے لیے قدم جمانے کی کوشش کی ہےجبکہ وہ جلد ہی اپنا موجودہ عہدہ چھوڑنے والے ہیں، تاہم انھوں نے کہا ہے کہ انھوں نے ممکنہ ایرانی حملے کا مقابلہ کرنےکے لیے اپنی افواج کی تیاری کو بہتر بنایا ہے،انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ اسلامی جمہوریہ پر حملہ کرنے کے لیے اپنی حکمت عملیوں اور منصوبوں کو تیز کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
ہم سرخ لکیریں ہم معین کریں گے نہ امریکہ:انصار اللہ
?️ 15 نومبر 2022سچ خبریں:انصار اللہ کے ایک رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ خطے
نومبر
یمن میں اقوام متحدہ کے انسپکٹر نے اسرائیلی جاسوس سافٹ ویئر کو نشانہ بنایا
?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں: اقوام متحدہ کے انسپکٹر جنرل برائے یمن کمال الجندوبی کے
دسمبر
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف کسی قسم کی تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں، رانا ثناء اللہ
?️ 3 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء
جولائی
یمنی میزائلوں نے اڑائی اسرائیلیوں کی نیندیں
?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر یمن
دسمبر
جرمنی میں مسلمانوں کی قبریں بھی اسلام مخالف حملوں سے محفوظ نہیں
?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:جرمن پولیس کے مطابق اس ملک کے شمال مغربی شہر اسلون
جنوری
دشمن حزب اللہ کو جنگ میں ڈھکیلنا چاہتا ہے:نصراللہ
?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے لبنان
اگست
بائیڈن ڈیموکریٹس کی بغاوت کا شکار تھے: ٹرمپ
?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: 2024 کے امریکی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار کا خیال ہے کہ
جولائی
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے مسلم اکثریتی علاقے مالیر کوٹلہ کو نیا ضلع بنانے کا اعلان کردیا، بی جے پی میں شدید کھلبلی
?️ 17 مئی 2021پنجاب (سچ خبریں) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے مسلم
مئی