?️
سچ خبریں: ترکیہ کے صدر دفتر نے آج پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوغان اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت کی اطلاع دی ہے۔
ترکیہ کے صدر دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اردگان نے پزشکیان سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران مذاکرات میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے خواہش مند عناصر کے خلاف چوکسی برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
اس سے قبل ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکن فیدان نے جنوبی کوریا کے ٹی وی چینل جے ٹی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میں انتہائی پرامید ہوں، کیونکہ میں باقاعدگی سے دونوں فریقین، پاکستانی ثالثی کے ذریعے، اور اس معاملے میں ملوث دیگر علاقائی کھلاڑیوں سے مشاورت کر رہا ہوں۔ ہم ایران اور امریکا کو معاہدے تک پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں، اسرائیل کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بھی معاہدہ، اپنی موجودہ شکل میں، تل ابیب کے مفادات کے منافی ہے۔ اسی لیے وہ مذاکرات کو پٹڑی سے اتارنے یا تخریب کاری کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مقبوضہ جموں و کشمیر : مسرت عالم نے علماءکے جاری کردہ فتوے کو سراہا
?️ 8 جون 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جون
بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کی توسیع کردی
?️ 4 نومبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے
نومبر
بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ”بھارتی یوم جمہوریہ“ سے قبل تلاشی کی کارروئیوں ، چھاپوں کاسلسلہ تیز کردیا
?️ 13 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جنوری
ہنگو: فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کی حملہ، ایک سپاہی شہید
?️ 20 اکتوبر 2021خیبر پختونخوا(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی
اکتوبر
امریکہ کی نائن الیون کے بعد ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع
?️ 10 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی حکومت نے جمعرات کی شام 11 ستمبر 2001 کے حملوں
ستمبر
صیہونیوں اور حزب اللہ کے ما بین کیا چل رہا ہے؟
?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: لبنانی فوج کے ریٹائرڈ افسر بریگیڈیئر جنرل محمد الحسینی نے اپنے
مئی
دو ریاستی حل، مسئلۂ فلسطین سے غداری ہے: الحوثی
?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
ستمبر
وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے فوج کو بغاوت کے لئے بھیجا خفیہ پیغام
?️ 16 نومبر 2025 وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے فوج کو بغاوت کے
نومبر