اردگان کی ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پزشکیان سے بات چیت

اردگان 

?️

سچ خبریں:  ترکیہ کے صدر دفتر نے آج پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوغان اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت کی اطلاع دی ہے۔
اس سے قبل ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکن فیدان نے جنوبی کوریا کے ٹی وی چینل جے ٹی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میں انتہائی پرامید ہوں، کیونکہ میں باقاعدگی سے دونوں فریقین، پاکستانی ثالثی کے ذریعے، اور اس معاملے میں ملوث دیگر علاقائی کھلاڑیوں سے مشاورت کر رہا ہوں۔ ہم ایران اور امریکا کو معاہدے تک پہنچنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں، اسرائیل کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بھی معاہدہ، اپنی موجودہ شکل میں، تل ابیب کے مفادات کے منافی ہے۔ اسی لیے وہ مذاکرات کو پٹڑی سے اتارنے یا تخریب کاری کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہا۔

مشہور خبریں۔

30 ہزار طلبہ ڈگریوں کی تصدیق کے منتظر ہیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

?️ 3 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹر بشریٰ انجم بٹ کی زیر صدارت

امریکہ کی روس اور چین کے ساتھ ایٹمی تخفیف اسلحہ معاہدے کی کوشش

?️ 18 جون 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی شام یہ دعویٰ کیا

اسرائیل میں انتخابات کی جانب پہلا قدم

?️ 4 جون 2025سچ خبریں: عبری میڈیا نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ ربی ڈیوڈ

طالبان کو تسلیم کرنا ابھی بہت دور ہے:امریکی صدر

?️ 7 ستمبر 2021سچ خبریں:افغانستان میں پیش آنے والی صورتحال اور طالبان کی جانب سے

وزیراعظم کی آذربائیجان کیساتھ معاہدوں، ایم او یوز پر جلد عمل درآمد کرنے کی ہدایت

?️ 4 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان کے

طوفان الاقصیٰ کو اسرائیل کی تباہی تک جاری رکھیں گے: انصاراللہ

?️ 15 جولائی 2026سچ خبریں: یمن کی تحریک انصاراللہ کے دفتر سیاسی کے رکن حزام الاسد

مقبوضہ علاقوں میں خوف کا غلبہ

?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:2023 میں قدس شہر نے ایک ایسی کارروائی کا مشاہدہ کیا

ایران کو معاہدہ مکہ میں شامل ہونے کی دعوت، اسرائیل میں تشویش 

?️ 24 اگست 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق ایران کو معاہدہ مکہ میں شامل ہونے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے