?️
سچ خبریں:آرژنٹین کی دارالحکومت بیونس آئرس میں کل "آرژنٹینا فلسطین عوامی یکجہتی کمیٹی” کے زیر اہتمام غزہ کی حمایت میں ایک بڑا مظاہرہ ہوا۔
واضھ رہے کہ یہ مظاہرہ ایک قومی مہم کا حصہ تھا جس میں ملک کے کئی دیگر شہروں نے بھی "آرژنٹینا غزہ میں نسل کشی کے خلاف” کے نعرے کے ساتھ شرکت کی۔
ہزاروں آرژنٹینی شہریوں نے فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرے میں حصہ لیا، جبکہ ان کے ہاتھوں میں بینرز تھے جن پر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی، غزہ اور مغربی کنارے بشمول مقبوضہ یروشلم میں جاری اسرائیلی جارحیتوں کی مذمت اور غیر فوجیوں کے خلاف نسل کشی کی مخالفت کے پیغامات درج تھے۔
مظاہرین میں سے اکثر نے سرخ لباس پہن رکھا تھا، جو فلسطینیوں کے بہائے گئے خون اور غیر فوجیوں کے خلاف نسل کشی کی مخالفت کی علامت تھا، جس سے آرژنٹینی عوام کی فلسطین کے مسئلے سے یکجہتی واضح ہوتی ہے۔
یہ مظاہرہ اس وقت ہوا ہے جب آرژنٹین کی موجودہ حکومت اور صدر "خاویر میلے” صیہونی ریاست کے حامیوں میں شمار ہوتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کر رہی ہے؟
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست کو تبدیل
جولائی
سعودی پرچم کی تبدیلی افواہ یا حقیقت؟
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں: سعودی پارلیمنٹ کی جانب سے جھنڈے کی تبدیلی کے مسودے
فروری
شام؛ عرب تبدیلیوں کا عنوان
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے سعودی عرب کی میزبانی
مئی
دسمبر میں آٹو فناسنگ بڑھ کر 235 ارب روپے سے تجاوز کر گئی، اسٹیٹ بینک
?️ 19 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آٹو فنانسنگ دسمبر 2024 میں بڑھ کر 235
جنوری
اقوام متحدہ کی پابندیوں کا نظام تباہی کے دہانے پر:فارن پالیسی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:فارن پالیسی میگزین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پابندیوں
اکتوبر
خیبر پختونخوا سیکورٹی بحران کا موثر اداکار
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ چند دنوں کے دوران 20 پاکستانی سکیورٹی فورسز کی
دسمبر
اسرائیل اور امریکہ کے کمزور نکات سید حسن نصر اللہ کی زبانی
?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں:الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد اپنی پہلی تقریر میں،
نومبر
عمران خان عید کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے
?️ 19 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی تفصیلات کے مطابق پاکستا کے وزیر اعظم
اپریل