صیہونی فوج کا غزہ پر وسیع زمینی حملہ ؛ 30 افراد شہید  

 صیہونی فوج کا غزہ پر وسیع زمینی حملہ ؛ 30 افراد شہید  

?️

سچ خبریں:صہیونی ریاست کے وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے غزہ پٹی، خاص طور پر رفح اور جنوبی علاقوں میں زمینی حملے کو مزید بڑھانے کا حکم دے دیا ہے،اسرائیلی فوج کی 36 غزہ نامی یونٹ رفح میں داخل ہو چکی ہے۔  

 اسرائیلی فوج نے صبح سویرے رفح اور اس کے گردونواح میں زمینی آپریشن شروع کر دیا،حملوں میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ درجناں زخمی ہیں
 درایں انثنا خانیونس کے ایک گھر پر ہوائی حملے میں 13 افراد پر مشتمل ایک پورا خاندان شہید ہو گیا، اسرائیلی ہیلی کاپٹرز خانیونس اور رفح کے مختلف علاقوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 کاتز کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن غزہ کے ایک بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کرنے اور اسے اسرائیل کے سیکورٹی زون میں شامل کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے،
 ان کا دعویٰ ہے کہ اس کا مقصد حماس پر دباؤ بڑھانا اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانا ہے۔
 خربۃ العدس (رفح کے شمال) میں گھرے ہوئے درجنوں فلسطینی خاندانوں نے عالمی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔

مشہور خبریں۔

حکومت کے پاس بل موجود ہی نہیں، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

?️ 15 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین

غزہ جنگ، صحافیوں کے لیے تاریخ کی سب سے مہلک جنگ

?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: جنگی اخراجات کی ایک رپورٹ کے مطابق غزہ کی جنگ

پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں: بزدار

?️ 18 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو

صیہونیوں کو جاسوسی فوبیا

?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی پولیس نے ایک عام شہری جوڑے کو ایران کے

نیب 23 سال سے بد عنوانی پر قابو نہیں پاسکا

?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد سے ورچوئلی کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ

آخرکار ٹرمپ نے بھی اعتراف کر لیا

?️ 28 جون 2023سچ خبریں:ایک امریکی ٹیلی ویژن چینل نے ایک آڈیو فائل شائع کی

جنگ نے اسرائیل کا جنازہ نکال دیا ہے: صہیونی ماہرین

?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: وزارت اقتصادیات کے بجٹ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سربراہوں کا خیال ہے

وزیر اعظم کا اہم بیان، داسو ڈیم سے ملک کو سستی بجلی ملے گی

?️ 18 جون 2021پشاور(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ داسو ڈیم سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے