ٹرمپ سے اچھا دوست نہیں ملا ہمیں اب تک : نیتن یاہو

ٹرمپ سے اچھا دوست نہیں ملا ہمیں اب تک : نیتن یاہو

?️

سچ خبریں:صیہونی  وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے واشنگٹن میں ٹرمپ کو اسرائیل کا سب سے بڑا دوست قرار دیا،انہوں نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا اسرائیل کے لیے وجودی خطرہ ہے اور حماس کی مخالفت کی صورت میں خود کارروائی مکمل کریں گے۔

صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکہ کے دورے کے دوران اس ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹرمپ وہ بہترین دوست ہیں جو اسرائیل کو اب تک وائٹ ہاؤس میں ملے ہیں

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ ذاتی طور پر اسرائیل کو بچانے اور قطر کو پرسکون کرنے کے لیے کام کریں گے!

نیتن یاہو نے کہا کہ آپ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ آپ اسرائیل کے لیے سب سے بڑے اور بہترین دوست ہیں جو اب تک وائٹ ہاؤس میں موجود رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں،تاہم نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی کہ اگر وہ امریکی منصوبے کو مسترد کرتی ہے تو اسرائیل  خود اپنی کارروائی مکمل کرے گا۔

نیتن یاہو نے یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اقدامات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا اسرائیل کے لیے ایک وجودی خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:حماس کا ٹرمپ کے منصوبے کو قبول کرنا اسرائیل کے لیے ایک بڑی شکست ہے: عبرانی میڈیا

صیہونی  وزیراعظم نے قطر کے وزیراعظم سے اپنی حالیہ متنازعہ معذرت پر بھی روشنی ڈالی، انہوں نے کہا کہ فون پر وضاحت دی کہ صیہونی حملے کا ہدف نہ دہشت گردی تھا، نہ کہ قطر کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنا۔

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ: غزہ کی تعمیر نو کے لیے 52 بلین ڈالر درکار ہیں

?️ 9 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے

?️ 18 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری

برطانیہ کی ایک بار پھر روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ ان

سیکیورٹی خدشات کے باعث سائفر کیس کا اوپن ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، خصوصی عدالت

?️ 28 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان

عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا

?️ 27 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہم اجلاس

کہا گیا آپ بہت لمبی ہیں، ہیروئن نہیں بن سکتیں، ماہم عامر

?️ 11 اکتوبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ ماہم عامر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز

سعودی عرب نے مزار ابراہیمی میں صیہونی حکومت کے رہنما کی موجودگی کو اشتعال انگیز قرار دیا

?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:ایک بیان میں وزارت نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے مغربی

اقوام متحدہ کو سعودی گمراہ کن پروپیگنڈے کے ساتھ نہیں چلنا چاہیے:انصاراللہ

?️ 8 مئی 2022سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے غیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے