ایران جنگ سے ہمیں کچھ حاصل نہیں ہوا: امریکی رکن کانگریس

ایران جنگ

?️

سچ خبریں:امریکی کانگریس کے رکن سیٹھ مولٹن نے ایران جنگ پر ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس جنگ سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ انسانی جانوں اور عوامی سرمایہ کا نقصان ہوا۔

امریکی کانگریس کے رکن سیٹھ مولٹن نے ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اس جنگ کے بدلے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مولٹن نے ایران کے مقابل ٹرمپ کی غلط پالیسیوں اور جنگ کے آغاز میں واضح حکمت عملی نہ ہونے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا: ہمیں اس جنگ کے بدلے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا: ٹرمپ اور بی بی نے ہمیں ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیل دیا اور اب یہ ایک خوفناک سانحہ بن چکا ہے۔

امریکی رکن کانگریس کے مطابق اس جنگ میں بہت سے لوگوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں، امریکی ٹیکس دہندگان کا بہت سا سرمایہ ضائع ہو چکا ہے، لیکن اس کے باوجود امریکہ کو اس جنگ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔

مشہور خبریں۔

 نیویارک کے نئے میئر سے ملاقات ہوگی:ٹرمپ

?️ 21 نومبر 2025  نیویارک کے نئے میئر سے ملاقات ہوگی:ٹرمپ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

?️ 16 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیب قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی

ایئر انڈیا پر سائبر حملہ میں بڑی تعداد میں صارفین کا ڈیٹا متاثر

?️ 22 مئی 2021ممبئی (سچ خبریں) بھارت کی قومی ایئر لائن ایئر انڈیا سائبر حملے

کورونا: ملک بھر میں صورتحال تشویشناک

?️ 13 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر سے

برطانیہ میں عوامی ٹرانسپورٹ غیر محفوظ، مسلمانوں کا توہین اور حملوں کے خوف سے سفر محدود

?️ 2 جنوری 2026 برطانیہ میں عوامی ٹرانسپورٹ غیر محفوظ، مسلمانوں کا توہین اور حملوں

ٹرمپ کی جانب سے پابندی کا شکار برطانوی شہری نے امریکی حکومت پر مقدمہ کر دیا

?️ 26 دسمبر 2025سچ خبریں: این جی او سینٹر فار کاؤنٹرنگ ڈیجیٹل ہیٹ کے برطانوی

سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں 205 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

?️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگجوؤں نے گزشتہ

ٹرمپ سے اچھا دوست نہیں ملا ہمیں اب تک : نیتن یاہو

?️ 1 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی  وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے واشنگٹن میں ٹرمپ کو اسرائیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے