?️
سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی محاصرے اور پابندیوں کے نتیجے میں لاکھوں کیوبائی شہری پانی کی شدید قلت سے دوچار ہیں۔
مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی پابندیوں اور محاصرے کے نتیجے میں کیوبا کا آبرسانی نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے باعث تقریباً تیس لاکھ افراد پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔
اسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی محاصرے کے باعث ایندھن کی شدید کمی پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً تیس لاکھ کیوبائی شہری پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے اثرات کے باعث کیوبا کے آبرسانی نظام کو اپنی ضروریات کے مطابق صرف 37 فیصد ایندھن ہی دستیاب ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی کا نظام شدید مشکلات سے دوچار ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ نے کیوبا پر بحری محاصرہ عائد کر رکھا ہے اور اس کا مقصد ہوانا کو واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنا ہے۔
دوسری جانب کیوبا کی عوام اور قیادت نے امریکی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ظالمانہ قرار دیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس کے دباؤ اور زور زبردستی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے بلکہ اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے۔


مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری
?️ 4 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز
اپریل
اسرائیل صرف اپنے جرائم سے اپنے زوال کو تیز کررہا ہے: قسام
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے عظیم کمانڈر ابراہیم
ستمبر
اسرائیلی حکومت کو ہتھیار پہنچانے والی کمپنی کا دفتر بند کریں: تیونس
?️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: تیونس کے شہری ڈنمارک کی کمپنی Maersk کے دفتر کے
نومبر
چوہدری پرویزالہٰی کا پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان
?️ 14 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے صوبے میں 5 نئے اضلاع
اکتوبر
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس ، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
?️ 16 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مختلف
جولائی
یورپی حکام کی ٹرمپ کے بارے میں خوش فہمی
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:یورپی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے منتخب صدر
جنوری
شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ
?️ 11 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں)ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ستمبر
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں بحال کی جائیں: لیپڈ
?️ 15 جون 2022سچ خبریں: بدھ کی صبح 15 جون کو اسرائیلی وزیر خارجہ Yair
جون